Tuesday, 30 April 2019

Pakistan Studies - پاکستان کے وزیر اعظم اور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرز

Go To Index

پاکستان کے وزیر اعظم اور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرز



پاکستان کے وزیر اعظم


1. لیاقت علی خان : 14 اگست 1947  -  16 اکتوبر 1951

2. سر خواجہ ناظم الدین: 17 اکتوبر 1951 - 17 اپریل 1953

3. محمد علی بوگرا: 17 اپریل 1953 - 12 اگست 1955

4. چوہدری محمد علی: 12 اگست 1955 -  12 ستمبر 1956

5. حسین شہید سہراوردی: 12 ستمبر 1956 - 17 اکتوبر 1957

6. ابراہیم اسماعیل چندریگر: 17 اکتوبر 1957 - 16 دسمبر 1957

7. سر فیروز خان نون: 16 دسمبر 1957 - 7 اکتوبر 1958
منسوخ شدہ پوسٹ
7 اکتوبر 1958
7 دسمبر 1971

8. نورالامین: 7 دسمبر 1971 - 20 دسمبر 1971
منسوخ شدہ پوسٹ
20 دسمبر 1971
14 اگست 1973

9. ذوالفقار علي بھٹو: 14 اگست 1973 - 5 جولائی 1977
منسوخ شدہ پوسٹ
5 جولائی 1977
24 مارچ 1985

10. محمد خان جونیجو: 24 مارچ 1985  - 29 مئی 1988
منسوخ شدہ پوسٹ
29 مئی 1988
2 دسمبر 1988

11. بینظیر بھٹو: 2 دسمبر 1988 - 6 اگست 1990

12. غلام مصطفی جتوئی: 6 اگست 1990 - 6 نومبر 1990

13. نواز شریف: 6 نومبر 1990 - 18 اپریل 1993

14. بلخ شیر مزاری: 18 اپریل 1993 - 26 مئی 1993

15. نواز شریف: 26 مئی 1993 - 18 جولائی 1993

16. معین الدین احمد قریشی: 18 جولائی 1993 - 19 اکتوبر 1993

17. بینظیر بھٹو: 19 اکتوبر 1993 - 5 نومبر 1996

18. ملک معراج خالد: 5 نومبر 1996 - 17 فروری 1997

19. نواز شریف: 17 فروری 1997 - 12 اکتوبر 1999
منسوخ شدہ پوسٹ
12 اکتوبر 1999
21 نومبر 2002

20. ظفر اللہ خان جمالی: 21 نومبر 2002 - 26 جون 2004

21. چوہدری شجاعت حسین: 30 جون 2004 - 20 اگست 2004

22. شوکت عزيز: 20 اگست 2004 - 16 نومبر 2007

23. محمد میاں سومرو: 16 نومبر 2007 - 25 مارچ 2008

24. یوسف رضا گیلانی: 25 مارچ 2008 - 22 اپریل 2012

25. راجہ پرویز اشرف: 22 جون 2012 - 25 مارچ 2013

26. نواز شریف: 5 جون 2013 - 28 جولائی 2017

27. شاہد خاقان عباسی: 1 اگست 2017  - 31 مئی 2018

28. عمران خان نیازی: 18 اگست 2018 - (موجودہ)

------------------

مارشل قانون (لاء) منتظمین (ایڈمنسٹریٹرز)


1- جنرل ایوب خان
2- جنرل یحیی خان
3- ذوالفقار علی بھٹو
4- جنرل ضیا الحق
5- جنرل پرویز مشرف
--------------

No comments:

Post a Comment