Wednesday 4 September 2019

Sindhi For Class IX - Chapter No.10: بين الاقوامي عدالت -Translation

Go To Index

سبق نمبر10: بين الاقوامي عدالت
ڪتاب جو سبق /​ ​ ترجمه

درست ترجمہ: (جب دو لوگوں یا جماعتوں کے درمیان میں کسی بات پر اختلاف ہوجاتا ہے) Line No.1


اس کورٹ کا صدر مقام ہالینڈ کے شہر ھنگ میں ہے۔ لیکن کورٹ چاہے تو کہیں بھی اجلاس بلا سکتی ہے۔ کورٹ کے دستور کے تحت اس کو عدالتی چھٹیوں کے دن چھوڑ کے باقی تمام سال کھلا رکھتے ہیں۔ اپنے کام کاج میں وہ بالکل خود مختار ہے۔ ان کے جج اپنے میں سے کسی بھی دو ججوں کو عدالت کا صدر یا نائب صدو منتخب کرتے ہیں۔ رجسٹرار، دوسرے عملدار اور زیریں عملہ بھی وہ خود مقرر کرتے ہیں۔ صدر اور رجسٹرار کو ھنگ میں رہنا پڑتا ہے۔






No comments:

Post a Comment