Friday, 19 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.17 - Surah-Al-Tawbah Ayat 33 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
(سورة التوبۃ: آیت 24)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة التوبۃ کا تعارف:
سورة التوبۃ کا تعارف: سورة التوبۃ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں ایک سو انتیس (129) آیات اور 16 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ دو پاروں (وَاعْلَمُوا، يَعْتَذِرُونَ) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی نویں سورۃ ہے۔ توبہ کے معنی ہیں "پلٹنا" اور "اللہ کی طرف رجوع کرنا"۔ اس سورۃ مبارکہ میں بعض اہل ایمان کی قبول توبہ کی بشارت کا ذکر ہے۔ اسلۓ "سورة التوبۃ" نام رکھا گیا ہے۔ اس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں لائی گئی۔ اسکو سورۃ برات بھی کہا جاتا ہے کہ اس میں کفار سے براءۃ کے احکام نازل ہوۓ ہیں۔

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




No comments:

Post a Comment