Saturday, 20 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal (ب) : Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree حصہ (4) - سوال و جواب

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
سورة التوبۃ: (آیت 24، 33) سورۃ الحج: (آیت 39، 40، 41)
مختصر سوال و جواب

درسی کتاب کی مشق کا حل

(الف) مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کریں:

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل آیات کا ترجم تحریر کریں۔
جواب: ترجمہ

آیت نمبر 1 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 2 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 3 بمعہ ترجمہ




سوال نمبر 4: غلبہ اقتدار ملنے کے بعد مسلمان حکمرانوں کے فرائض کیا ہوں گے؟ وضاحت کریں،
جواب: غلبہ اقتدار ملنے کے بعد مسلمان حکمرانوں کے فرائض



(ب) مندرجہ ذیل الفاظ کے معانی تحریر کریں:
اقتَرَفتُمُ، كَرِہّ، صَوَامِعُ، بِيَعُٗ، مَّكَّنّٰا

جواب: الفاظ کے معنی:
  • اقتَرَفتُمُ = کمایا تم نے۔

  • كَرِہّ = اس نے نا پسند کیا۔

  • صَوَامِعُ = خانقاہیں۔

  • بِيَعُٗ = کلیسائیں.

  • مَّكَّنّٰا = ہم نے جگہ دی۔


سوال نمبر 2: قرآن مجید میں اذن قتال کی حکمت کیا بتائی گئ ہے؟
جواب: قرآن مجید میں اذن قتال یا اذن جہاد کی حکمت یہ بیان کی گئ ہے کہ جتنے انبیاء کرام علیہ السلام دنیا میں آۓ انہوں نے اپنی امتوں کو صرف ایک اللہ کی بندگی کی تعلیم دی اور اقامت دین کے لۓ بہت کوششیں کیں اور اس کے لۓ عبادت گاہیں بنوائیں مثلا: عیسائیت میں خانقاہیں / صومعہ، کلیسا / بیعہ، یہودی مذہب میں عبادت کے لۓ صلوات اور اسلام میں مساجد بنائیں گئیں۔ جو لوگ ان آسمانی مذاہب کے مخالف تھے وہ انکی عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کی مہم میں تھے۔ اس لیے جہاد کے ذریعہ انکا دفاع کیا جاۓ۔ پھر مظلوموں کی داد رسی کرنا، فسادیوں اور ناشکرے اور عہد شکنی کرنے والے لوگوں کو سزا دینا، دنیا میں امن و سکون لانا اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لۓ کوشش کرنا بھی جہاد کی حکمتوں میں شامل ہے۔





No comments:

Post a Comment