Wednesday, 2 March 2022

سبق نمبر 1: قومی اتفاق - خلاصہ - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Group

GO TO INDEX
سبق نمبر1: قومی اتفاق (ماخوذ از: مقالات سرسید)
خلاصہ

خلاصہ

تعارف و حوالہ مصنف :- سبق "قومی اتفاق" کے مصنف سر سید احمد خان ہیں۔ یہ سبق (مضمون) سر سید احمد خان کی تصنیف "مقالات سر سید" سے ماخوذ ہے۔
سر سید احمد خان کو جدید اردو نثر کا بانی کہا جاتا ہے۔ بلا شبہ سر سید احمد خان اردو زبان اور ادب کے بہت بڑے محسن ہے۔ مقصدیت، منطقیت، سلاست، اضطراب اور بے ساختگی وہ چند خصوصیات ہیں جو سر سید کی تحریر کے مطالعہ کے بعد قاری کے ذہن میں نقش ہوجاتی ہیں۔ مختصر یہ کہ سر سید احمد خان ایک مدبر، مصلح، ماہر تعلیم، صحافی اور عہد ساز ادیب کی حیثیت سے اردو ادب میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
آپ کی مشہور تصانیف میں آثارالصنادید، اسباب بغاوت ہند، تاریخ سرکشئ بجنور اور خطبات احمدیہ بہت مشہور ہیں۔
By Sir Naveed Khalid - Youtube Channel - LUZAK



No comments:

Post a Comment