Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حصہ (ب) عبادات - نماز
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. اللہ تعالی کے سامنے انتہائی عاجزی کرنے کو کہتے ہیں:
(الف) توحید
(ب) ایمان
(ج) اسلام
(د) عبادت ✔
۲. نماز کے لیے عربی میں لفظ استعمال ہو تا ہے:
(الف) الصوم
(ب) النوم
(ج) الصلوة ✔
(د) الفلاح
۳. سبق کے مطابق اکیلے نماز ادا کرنے کے مقابلے میں باجماعت پڑھنے کا ثواب ہے:
(الف) ۲۷ گنا ✔
(ب) ۲۵ گنا
(ج) ۲۰ گنا
(د) ۱۰ گنا
(الف) دو مرتبہ
(ب) تین مرتبه
(ج) چار مرتبہ
(د) پانچ مرتبہ ✔
۱۴۵. پانچ نمازیں فرض ہوئیں:
(الف) ہجرت کے موقع پر
(ب) فتح مکہ کے موقع پر
(ج) معراج کے موقع پر ✔
(د) غزوہ بدر کے موقع پر
۶. معراج کا واقعہ پیش آیا:
(الف) ہجرت مدینہ سے ایک سال قبل ✔
(ب) ہجرت مدینہ سے دو سال قبل
(ج) ہجرت مدینہ کے ایک سال بعد
(د) ہجرت مدینہ کے دو سال بعد
۵. قرآن مجید میں اس عبادت کا سب سے زیادہ ذکر کیا گیا ہے:
(الف) نماز ✔
(ب) زکوة
(ج) روزے
(د) حج
۶. حدیث شریف کے مطابق نماز شروع کرنے کا حکم ہے:
(الف) پانچ سال کی عمر میں
(ب) سات سال کی عمر میں ✔
(ج) نو سال کی عمر میں
(د) دس سال کی عمر میں
۱. اللہ تعالی کے سامنے انتہائی عاجزی کرنے کو کہتے ہیں:
(الف) توحید
(ب) ایمان
(ج) اسلام
(د) عبادت ✔
۲. نماز کے لیے عربی میں لفظ استعمال ہو تا ہے:
(الف) الصوم
(ب) النوم
(ج) الصلوة ✔
(د) الفلاح
۳. سبق کے مطابق اکیلے نماز ادا کرنے کے مقابلے میں باجماعت پڑھنے کا ثواب ہے:
(الف) ۲۷ گنا ✔
(ب) ۲۵ گنا
(ج) ۲۰ گنا
(د) ۱۰ گنا
مزید کثیرالانتخابی سوالات
۱۴۴. نماز ہر مسلمان عاقل و بالغ مرد و عورت پر دن اور رات میں فرض ہے:(الف) دو مرتبہ
(ب) تین مرتبه
(ج) چار مرتبہ
(د) پانچ مرتبہ ✔
۱۴۵. پانچ نمازیں فرض ہوئیں:
(الف) ہجرت کے موقع پر
(ب) فتح مکہ کے موقع پر
(ج) معراج کے موقع پر ✔
(د) غزوہ بدر کے موقع پر
۶. معراج کا واقعہ پیش آیا:
(الف) ہجرت مدینہ سے ایک سال قبل ✔
(ب) ہجرت مدینہ سے دو سال قبل
(ج) ہجرت مدینہ کے ایک سال بعد
(د) ہجرت مدینہ کے دو سال بعد
۵. قرآن مجید میں اس عبادت کا سب سے زیادہ ذکر کیا گیا ہے:
(الف) نماز ✔
(ب) زکوة
(ج) روزے
(د) حج
۶. حدیث شریف کے مطابق نماز شروع کرنے کا حکم ہے:
(الف) پانچ سال کی عمر میں
(ب) سات سال کی عمر میں ✔
(ج) نو سال کی عمر میں
(د) دس سال کی عمر میں
Sir please upload 2026 papers of xii commerce please as soon as possible
ReplyDeleteReplyHistory
Anonymous27 September 2026 at 01:26
Ap nay English 2022-23-24-25 Kay papers upload NAHI Kiya .
I know book change ho gi hai but ab bhi old book Kay Kafi chapters new book main hain so please upload kardain English xii commerce Kay past papers
Reply
Anonymous27 September 2026 at 01:27
And ap nay Urdu 2023 and 2024 ka bhi xii commerce Kay upload NAHI kiya
Due to some health issue I was away from work
Deleteget back to work.
Now upload it soon Ameen
JazakAllah