Friday 7 July 2023

Urdu For Class XI (Commerce) - Guess Papers 2023 - Sir Sajjad Akbar Chandio

Go To Index
Class XI (Commerce)
Urdu Guess paper 2023

By Sir Sajjad Akbar Chandio
اشعار کی تشریح:
  • کیا باب تھے یہاں جو صدا سے نہیں کھلے، کیسی دعائیں تھیں جو یہاں بے اثر ہوگئیں۔
  • اڑنا ہے شوق راحت منزل سے اسپ عمر، مہمیز کہتے ہیں کسے اور تازیانہ کیا۔
  • قاصد نہیں یہ کام تیرا، اپنی راہ لے، اس کا پیام دل کے سوا کون لا سکے۔
  • اتنی ہی تو بس کسر ہے تم میں، کہنا نہیں مانتے کسی کا۔
  • اب وہ جمال دل فروز، صورت مہر نیم روز، آپ ہی ہو وہ نظارہ سوز، پردے میں منھ چھپاۓ کیوں۔
  • ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا، گئ ہے فکر پریشاں کہاں کہاں میری۔
  • اپنا سا شوق اوروں میں لائیں کہاں سے ہم، گھبرا گۓ ہیں بے دلی ہم رباں سے ہم۔
  • سبزۂ و گل کہاں سے آۓ ہیں، ابر کیا چیز ہے؟ ہوا کیہ ہے؟
  • رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری، نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری۔

منتخب کردہ اقتباس کے مصنف اور سبق کا نام:
  • مجھے اس بات کے دیکھنے سے نہایت افسوس ہے کہ ہم سب آپس میں بھائی تو ہیں۔، مگر مثل برادران یوسف کے ہیں۔ آپس میں دوستی اور محبت، یک دلی اور یکجہتی بہت کم ہے۔ حسد، بغض کور عداوت کا ہر جگہ اثر پایا جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ آپس کی نااتفاقی ہے۔
  • شہر چپ چاپ، نہ کہیں پھاوڑا بجتا ہے، نہ سرنگ لگا کر کوئی مکان اڑایا جاتا ہے، نہ آہنی سڑک آتی ہے، نہ کہیں دمدمہ بجتا ہے، دلی شہر خموشاں ہے۔
  • ہمارے بہت سے آرام اور بہت سی تکلیفیں، ہمارے سیکڑوں نقصان اور ہزاروں فائدے، ہماری ذلت، ہماری ناکامی، ہماری بدنامی، ہمارا سچ، ہمارا جھوٹ، صرف ایک تیری 'ہاں' اور ایک 'نہیں' پر موقوف ہے۔
  • اسلام کسی سے نہیں پوچھتا کہ وہ ترک ہے یا تاجیک، وہ افریقہ کا رہنے والا ہے یا عرب کا، وہ چین کا باشندہ ہے یا ما چین کا، وہ پنجاب میں پیدا ہوا ہے یا ہندوستان میں، وہ  کالے رنگ کا ہے یا گورے رنگ کا، بلکہ جس کسی نے العروۃ الوثقی (بوحید کی مضبوط رسی) کلمہ توحید کو مستحکم کیا وہ ایک قوم ہوگیا۔ 
  • اے زبان! تو دیکھنے میں تو پارۂ گوشت کے سوا کچھ نہیں، مگر تیری طاقت نمونہ درت الہی ہے۔ دیکھ ! اس وقت کو رایگاں نہ کھو اور اس قدرت کو خاک میں نہ ملا۔ راستی تیرا جوہر ہے اور آزادی تیرا زیور۔ دیکھ  اس جوہر کو برباد نہ کر اور اس زیور کو زنگ نہ لگا،
  • ملت اسلامیہ کا فلسفہ اس صورت میں اس سے پہلے کبھی پیش نہیں کیا گیا۔ نۓ اسکولوں کے مسلمانوں کو معلوم ہوگا کہ یورپ جس قومیت پر ناز کرتا ہے وہ محض بودے اور ست تاروں کا بنا ہوا ایک ضعیف چھتڑا ہے۔ قومیت کے اصول حقـہ صرف اسلام نے ہی بتاۓ ہیں، جن کی پختگی اور پاے داری مرور ایام دا عصار سے متاثر نہیں ہو سکتی۔

جوابات کے سوالات:
  • پٹرولیم قدیم دریافت ہے دو تاریخی حوالے دے کر ثابت کیجیۓ۔
  • حجامت کروانے والے صاحب کیوں شرمندہ ہوۓ۔
  • اسلام نے تفرقہ قومی کم مٹا کر کون سا رشتہ قائم کیا۔
  • رستم نے خدا کے حضور کیا دعا کی تھی اور اس دعا کا کیا انجام ہوا۔ 
  • حالی نے زبان کی طاقت کم نمونہ قدرت الہی کیوں کہاں ہے۔
  • حکمی علاج سے کیا مراد ہے۔
  • علامہ اقبال نے اپنی تصنیف رموذ بے خودی کے بارے میں کیا لکھا ہے۔ 
  • انور مسعود اردو ادب میں کس حیثیت سے مشہور ہیں۔
  • پٹرولیم کی تلاش کے لیے کس قسم کا علاقہ موزوں ہوتا ہے۔
  • اچھے مترجم میں کیا کیا خوبیاں ہونی چاہییں۔
  • ہدہد نے ملکہ سبا کے محل کی کیا منظر کشی کی۔
  • غدر کی تباہی کے شاہی خاندان پر اثرات بیان کیجیۓ۔
  • اردو زبان کی ترقی میں پہلے پہل کن ہوگوں نے حصہ لیا۔
  • حالی نے نیکی کی تصویر کسے کہا ہے۔
  • اقبال کے نزدیک کون کون سے عناصر مسلمان بننے کے لیے ضروری ہیں۔

اہم منظومات (مرکزی خیال):
  • چپ کی داد
  • نواۓ سروش
  • رہے نام اللہ کا
  • مرد مسلمان

شاعر کے حالات زندگی پر تبصرہ:
  • علامہ اقبال
  • مرزا اسد اللہ خان
  • غالب میر تقی میر 

نثر نگاریا مصنف کے حالات زندگی پر تبصرہ:
  • سر سید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • سید سلیمان ندوی

مضمون:
  • بڑھبی ہوئی مہنگائی اور جرائم کی روک تھام
  • ملکی ترقی میں نوجوانوں کا کردار
  • بدعنوانی ایک معاشرتی ناسور ہے۔

No comments:

Post a Comment