Friday, 5 April 2024

Urdu (Compulsory) IX- Target Paper 2024 - by Sir Sajjad Akber Chandio

Go To Index
Class IX (Science)
2024 اردو ٹارگٹ ;پیپرز

By Sir Sajjad Akber Chandio
مختصر جوابات کے سوالات:-
سوال نمبر1: ساہوکار نے اپنے بیٹوں میں ملکیت کس طرح تقسیم کی؟
سوال نمبر2: طالب علموں کے اونهه کرنے کی وجوہات تحریر کیجیے؟
سوال نمبر3: برٹش میوزیم میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں؟
سوال نمبر4: دنیا میں قومیت کی تشکیل کے دو بنیادی نظریے کون کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: حسن آراء مزاج کے طور سے کیسی تھی؟
سوال نمبر6: حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا آغاز وحی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا تسلی دیتی تھی؟
سوال نمبر7: بے گناہ قیدی رنجیدہ کیوں تھا؟
سوال نمبر8: قانون ادب سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر9: غالب نے دریائے کوسی کے پانی کی کیا خصوصیت بیان کی ہے؟
سوال نمبر10: سالگرہ کے موقع پر جاوید کو کیا حکم ملا تھا؟
سوال نمبر11: لاڈلی نے اپنی گڑیوں کی پٹاری میں پوریا کیوں چھپائی تھیں؟
سوال نمبر12: کن خیالات نے دنیا کے تنزل اور ترقی پر اثر کیا ہے؟
سوال نمبر13: رضیہ کے والد نے فاطمہ کو تسلی دینے کے لیے کیا جملے ادا کیے؟
سوال نمبر14: نام دیو مالی کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی؟
سوال نمبر15: چوکیدار نے ڈاک بنگلے کی چھت غائب ہونے کی کیا وجہ بیان کی؟
سوال نمبر16: مصنف کو نام دیو مالی کی کن حرکتوں پر تعجب ہوتا تھا؟
سوال نمبر17: مصنف نے دیہات میں گھومنے کی کیا وجہ بیان کی ہے
سوال نمبر18: بوڑھی کاکی نے اپنی ساری جائیداد بدھ رام کے نام کیوں لکھ دی تھی؟
سوال نمبر19: روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کیا کہا؟
سوال نمبر20: حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں حضرت ہند بن ابی ہالہ کیا فرماتے ہیں۔
سوال نمبر21: امید ہماری زندگی میں کیا کیا تبدیلی لا سکتی ہے۔
سوال نمبر22: کانگریس کا اصل مقصد کیا تھا اور مسلم لیگ کا قام کیوں عمل میں آیا۔
سوال نمبر23: دنیا کی سب سے اہم لائبریری میں کیا کیا شاہکار موجود ہیں۔
سوال نمبر24: بیرنگ خط سے کیا مراد ہے۔

مراسلہ:-
(1) بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا
(2) ٹریفک کا شدید دھواں اور فضائی آلودگی
(3) دہشت گردی
(4) علاقے کی صفائی /
صفائی کی ناقص صورت حال کی طرف اعلی حکام کی توجہ

شاعر کی حالات زندگی اور ادبی کارناموں کا ذکر:-
(1) ڈپٹی نظیر احمد
(2) حسرت موہانی
(3) سر سید احمد خان
(4) مرزا اسد اللہ خان غالب

مضمون:-
(1) کتب خانوں کی اہیت وافادیت
(2) ضرورت ایجاد کی ماں ہے
(3) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
(4) ناقابل فراموش واقعہ (یادگار سفر)
(5) کمپیوٹر کی اہمیت
(6) پاکستان کے موجودہ مسائل اور طلبہ کی ذمہ داریاں
(7) ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

خلاصہ / مرکزی خیال:-
(1) بوڑھی کاکی
(2) امید کی خوشی
(3) شہید
(4) اصغری نے لڑکیوں کا مکتب بٹھایا
(5) إخلأق نبوی ﷺ
(6) اونہہ

شعر:-
۱_ یہ لعل، و گوہر ہے جو بکھرے پڑے
۲_خلق کے سرور, شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم
۳_خدایا نہیں کوئی تیرے سوا
۴_جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی - حق بندگی ہم ادا کر چلے.
۵_نہ گور سکندر، نہ ہے قبر دارا
۶_ زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
۷_رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
۸_لگتا نہیں ہے دل میرا اجڑے دیار میں
۹_کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغ باں
۱۰_ بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
۱۱_ طلب میری بہت کچھ ہے مگر کیا - کرم تیرا ہے ایک دریا طا کا.
۱۲_ جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا - کریدتے ہو جو آب راکھ جستجو کیا ہے.
۱۳_ جب تک انسان پاک طنیت ہی نہیں - علم وحکمت، علم وحکمت ہی نہیں.

جز کی تشریح:-
1- کوسوں کسی شجر میں نہ گل تھے نہ برگ و بار ----- پتے بی مثل چہرہ مدقوق زرد تھے.

نظم کا مرکزی خیال:-
(1) برسات کا تماشا
(2) دنیائے اسلام
(3) سر راہ شہادت
(4) گرمی کی شدت
(5) جیوے جیوے پاکستان

تعریفیں:-
(1) سفرنامہ
(2) غزل
(3) افسانہ
(4) ڈرامہ
(5) مضمون
(6) ناول
(7) مطلع
(8) مقطع
(9) قافیہ
(10) ردیف
(11) لقب
(12) کنیت
(13) خطاب
(14) تشبیہ
(15) مجازے مرسل
(16) تخلص
(17) شعر
(18) قومی شاعری
(19) مرثیہ
(20)لوک کہانی

گرامر کی اصطلاحات :-
(1) جملہ فعلیہ
(2) اسم مکبر
(3) مرکب تام
(4) مبتدا اور خبر

سابقے اور لاحقے :-
(1) غیر
(2) زار
(3) لا
(4) گاہ

محاورات:-
(1) ہنگامہ گرم ہونا
(2) پتھر کو جونک لگانا
(3) نصب العین
(4) نان شهینه کو محتاج ہونا
(5) محنت کا پھل
(6) جائے وقوع
(7) خوش نودی
(8) سبز باغ دیکھنا
(9) كٹھن گھڑی
(10) دریغ نہ ہونا
(11) لٹو ہونا
(12) دم بخود
(13) دور افتادہ
(14) درد کی دوا
(15) ناک کٹوانا
(16) اطراف وجوانب

خط:-
- پاکستان کی ترقی کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے
- شجرکاری کی اہمیت

نثر پارہ:-
(1) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم خندہ جبیں نرم خو اور مہربان طبع تھے
(2) اے آسمانوں کی روشنی اور اینا امیدوں کی تسلی امید
(3) دیکھ وہ بے گناہ قیدی اندھیرے کنویں میں سات
(4) قوم ایک درخت کی مثال رکھتی ہے
(5) ہر معاملے کی دو ہی صورتیں ہیں
(6) تیری ہی شان اور تیری ہی سر سبز
(7) دنیا کا دستور ہے کہ کوئی فرد بشر رنج سے خالی نہیں۔
(8) اسےکیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پہ کھیل رہی ہے۔
(9) ایک انسان کی آنکھ ان نظاروں کا مشاہدہ کرتی ہے جو ڈپٹی کمشنر کی آنکھوں کو نصیب نہیں ہوتا۔
(10) دنیا میں قومیت کی تشکیل کی دو بنیادیں ہیں۔

سیاق وسباق کی تشریح
(1) "تیرے ہی شاداب و سر سبز باغ سے ------ دل کو راحت دیتی ہے۔"

گرامر کی اصطلاحات اور تعریفیں

(1) سفر نامہ:-
وہ باتیں جو ایک سیاح کو اپنے سفر کے دوران محسوس ہوتی ہیں اور مختلف ہونے کے ساتھ دلچسپ اور حیرت انگیز نظر آتی ہیں وہ انہیں ہم وطنوں کے لے بند کر لیتا ہے، اسے سفر نامہ کہتے ہیں۔

(2) غزل:-
غزل عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے لغوی معنی حسن و عشق کی باتیں کرنا اور عورتوں سے باتیں کرنا ہے۔ لیکن دور جدید میں غزل کے لے موضوع کی کوئی قید نہیں۔ اس میں ہر قسم کے مضامین بیان کیے جا سکتے ہیں۔ غزل کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ اسکا ہر شعر جامع اور مکمل ہوتا ہے۔ پہلے شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ اسے مطلع کہتے ہیں۔ باقی اشعار میں ہر دوسرے مصرع مطلع


3 comments:

  1. Please tell me define all definition

    ReplyDelete
    Replies
    1. Education is the key to success20 February 2020 at 05:45

      Tonight it will be solved below the guess paper
      Check it tomorrow
      Thanks and best regards

      Delete