Sunday, 21 April 2024

Islamiat (Compulsory) IX - Target paper 2024- By Sir Sajjad Akber Chandio

Go To Index
Class IX (Science)
اسلامیات
Target paper 2024

By Sir Sajjad Akber Chandio

حصہ "ب"
سوال نمبر 2: آیات کا ترجمہ اور تشریح

Ayat No.1


Ayat No.3


Ayat No.4


Ayat No.7


Ayat No.10


Ayat No.11


Ayat No.12


Ayat No.13


Ayat No.17


Ayat No.20


سوال نمبر 3: احادیث کا ترجمہ اور تشریح

Hadees No.1


Hadees No.3


Hadees No.4


Hadees No.5


Hadees No.8


Hadees No.11


Hadees No.12


Hadees No.15


Hadees No.16


Hadees No.17


Hadees No.19


Hadees No.25


مختصر جوابات کے سوالات

1۔ مناقب کے معنی و مفہوم تحریر کیجیۓ۔
2۔ خصائل و شمائل نبوی صلی اللـہ علیہ و الہ وسلم سے کیا مراد ہے؟
3۔ غزؤۂ بدر کب اور کیوں ہوا؟
4۔ دعوت و تبلیغ کے کوئی تین مقاصد تحریر کیجیۓ۔
5۔ ازواج مطہرات میں سے کسی بھی تین کے اسماء گرامی تحریر کیجیۓ۔
6۔ ایمان کے مفہوم کیا ہے۔
7۔ ختم نبوت کے متعلق قرآن مجید و احادیث مبارکہ ہماری کیا رہنمائی کرتی ہیں۔
8۔ عبادت کے کوئی تین تقاضے تحریر کیجیۓ۔
9۔ ایک ایک جملے میں تحریر کیجیۓ۔
  •  عشرۂ مبشرہ
  • وحی
  • ہجرت
  • متن حدیث
  • عفت و عصت
  • مناقب

10۔ قرآن کریم کے مشہور نام تحریر کیجیۓ۔
11۔ یتیموں کے مال میں خیانت کرنے والوں کی کیا سزا بیان کی گئی ہے۔
12۔ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" سے کیا مراد ہے؟
13۔ حدیث کے لغوی و اصطلاحی معنی تحریر کیجیۓ۔
14۔ نبی اور رسول کسے کہتے ہیں۔
15۔ مکی و مدنی سورتوں کے کوئی تین فرق بیان کریں۔
16 ۔ یتامی کے مال کے متعلق سرپرستوں کو کیا ہدایت دی گئی ہے۔
17۔ اللـہ کی ذات ازلی و ابدی ہے۔ وضاحت کیجیۓ؟
18۔ عشرۂ مبشرہ کے نام تحریر کیجیۓ۔۔
19۔ رشوت کسے کہتے ہیں۔ وضاحت کیجیۓ؟
20- قرآن کریم کی پہلی وحی کا ترجمہ تحریر کیجیۓ۔۔
21۔ جابر بن حیان کی کون سی مشہور ایجادات ہیں۔
22- اولاد کے کوئی تین حقوق بیان کیجیۓ۔
23- ہجرت مدینہ کے تین اسباب تحریر کیجیۓ۔
24- پہلی وحی کی آیات کا صرف ترجمہ لکھیے۔
25. اللہ تعالی سے مدد حاصل کرنے کے کوئی تین طریقے تحریر کریں۔
26- تکمیل ایمان کے کوئی سے تین اصول تحریر کیجیۓ۔
27. جہاد کی کوئی تین شرائط تحریر کیجیۓ۔
28. عقیدء توحید کے کوئی سے تین اثرات تحریر کیجیۓ۔

حصہ "ج
بیانیہ جوابات کے سوالات

1۔ عقیدۂ توحید کی وضاحت کیجیۓ۔ نیز عقیدۂ توحید کے اثرات بھی تحریر کیجیۓ۔
2- علم کی اہمیت، فضیلت اور اسکی افادیت تحریر کیجیۓ۔
3۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔۔
  • بعثت نبوی صلی اللـہ علیہ و الہ وسلم سے قبل عرب کے حالات
  • واقعۂ کربلا
  • جابر بن حیان کی علم کیمیاء میں خدمات
  • مناقب صحابہ
  • قرآن مجید کے فضائل
4۔ قرآن مجید کے فضائل پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔
5۔ حدیث و سنت پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔
6۔ توحید کے تقاضے پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔
7۔ عقیدۂ ختم نبوت کی قرآن و حدیث کی ورشنی میں وضاحت کیجیۓ۔
8۔ عقیدۂ رسالت پر تفصیلی مضمون تحریر کیجیۓ۔
9۔ غزوات میں سے چند غزوات کا اجمالی تعارف بیان کیجیۓ۔
10۔ زوجین (شوہر و بیوی) کے حقوق و فرائض پر نوٹ لکھیں۔
11۔ عفت و حیا کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں تحریر کیجیۓ۔
12۔ دعوت و تبلیغ کے کتنے مراحل ہیں۔ وضاحت کیجیۓ۔؟
13۔ علم کی اہمیت و افادیت پر مضمون تحریر کیجیۓ۔ 
14- خصائل و شمائل نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہمیت و فضیلت بیان کیجیۓ۔
15۔ دعوت و تبلیغ کے کیا اصول ہیں۔ بیان کیجیۓ۔


For Islamiyaat notes Click Here


No comments:

Post a Comment