باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (3) (سورة المائدۂ: آیت 32)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی
سورة المائدۂ کا تعارف:
سورة المائدۂ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں ایک سو بیس (120) آیات اور 16 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ دو پاروں (لَا اللَّهُ يُحِبُّ، وَإِذَا سَمِعُوا) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی پانچویں سورۃ ہے۔ مائدۂ کے معنی ہیں "خوان"- یہ سورۃ درجہ ذیل
تین مضامین پر مشتمل ہے۔
- مسلمانوں کی مذہبی، تمدنی اور سیاسی زندگی کے متعلق مزید احکام و ہدایات۔
- مسلمانوں کو نصحیت
- یہودیوں و عیسائیوں کو نصحیت
No comments:
Post a Comment