Search This Blog

Monday 15 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.14 and 15 - Surah-Al-Maidah Ayat 33 and 34 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (3)
(سورة المائدۂ: آیت 33 اور 34)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة المائدۂ کا تعارف:
سورة المائدۂ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں ایک سو بیس (120) آیات اور 16 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ دو پاروں (لَا اللَّهُ يُحِبُّ، وَإِذَا سَمِعُوا) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی پانچویں سورۃ ہے۔ مائدۂ کے معنی ہیں "خوان"- یہ سورۃ درجہ ذیل
تین مضامین پر مشتمل ہے۔
  • مسلمانوں کی مذہبی، تمدنی اور سیاسی زندگی کے متعلق مزید احکام و ہدایات۔
  • مسلمانوں کو نصحیت
  • یہودیوں و عیسائیوں کو نصحیت

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




No comments:

Post a Comment