اردو گرامر (تمام کلاسز کے لے)
گرامر
- - اصطلاحات
- -صرف، لفظ,لفظ کی اقسام (کلمہ، مہمل) اور کلمہ کی اقسام ( اسم، فعل، حرف)
- - جملہ کی اقسام (جملہ اسمیہ، جملہ فعلیہ)-
- - اسم کی اقسام: اسم ذات، اسم صفت- (اسم ذات کی اقسام: اسم آلہ، اسم ظرف، اسم صوت، اسم مصغر، اسم مکبر- ;اسم صفت کی اقسام: صفت ذاتی۔ صفت نسبتی، صفت عددی، صفت مقداری)
- - اسم کی اقسام اوراسم معرفہ کی اقسام ( بلحاظ معنی)- اسم علم (خطاب، تخلص، لقب، کنیت، عرفیت) ، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول۔
- - اسم کی اقسام:- (اسم جامد، اسم مصدر، اسم مشتق)، اسم مصدر کی اقسام:- (مصدر اصلی، مصدر جعلی)
- - مصدر لازم، مصدر متعدی، متعدی بالواسطہ اور متعدی المتعدی کی تعریف اور مثالیں لازم سے متعدی اور متعدی سے متعدی المتعدی
- -اسم کی اقسام (بلحاظ گنتی) ، واحد، جمع، جمع مکسر، جمع سالم کی تعریف اور واحد جمع
- - اسم فاعل کی تعریف، اقسام (اسم فاعل قیاسی، اسم فاعل سماعی) ، اسم فاعل بنانے کے قاعدے، فاعل اور اسم فاعل میں فرق
- - اسم معفول کی تعریف، اسم معفول بنانے کے قاعدے، معفول اور اسم معفول میں فرق
- - اسم حالیہ، اسم معاوضہ کی تعریف اور بنانے کے طریقے
- - اسم حاصل مصدر کی تعریف اور بنانے کے طریقے
- - فعل اور فعل کے اقسام
- - حرف اور حرف کے اقسام
اہم اصطلاحات (دسویں جاعت کے لۓ)
- اصطلاحات شاعری (شعر و مصرع، ردیف و قافیہ، نظم، بند، مخمس، مجاز مرسل، مطلع، استعارہ، تشبیہ، مرثیہ، مسدس، قومی شاعری، کنایہ، مقطع، ہائیکو، تلمیح، حسن تعلیل)
- مضمون کی تعریف، مضمون نویسی کی مختصر تاریخ
- مضمون، مضمون کی ترتیب، مضمون نویسی اور اسکے حضے اور اقسام
- ناول، افسانہ اور لوک کہانی کی تعریف
- ڈرامہ کی تعریف
- خاکہ، آپ بیتی اور سوانح کی تعریف
- طنز و مزاح کی تعریف، طنز و مزاح کی مختصر تاریخ
- سفر نامہ کی تعریف
- خطوط نگاری کی تعریف، خطوط نگاری کی مختصر تاریخ
- حمد، نعت، مناجات، منقبت اور مرثیہ کی تعریف
- غزل کی تعریف
اہم اصطلاحات (گیارہویں جاعت کے لۓ)
خطوط و درخواستیں
- خطوط نویسی - خط کے حصے
- خطوط - تمام جماعتوں کیلئے
- مراسلہ - تمام جماعتوں کیلئے
- درخواست ـ تمام جماعتوں کیلئے
مکالمہ نویسی
- مکالمہ نویسی اور مکالمے دہم جماعت کے لئے
- دو دوستوں کے درمیان مکالمے - جن میں ایک شہری زندگی کو پسند کرتا ہے اور دوسرا دیہی زندگی کو
- دو دوستوں کے درمیان مکالمے - جن میں ایک سائنس کو رحمت سمجھتا ہے اوردوسرا زحمت
- استاد اور شاگرد کے درمیان مکالمے - امتحانات کی تیاری کے موضزع پر
- حب الوطنی کے موضزع پر مکالمے
- دو دوستوں کے درمیان یوم پاکستان پر مکالمے
Sir jld se 10 year chapter wise upload krdy chem or baaki subjects k please
ReplyDeleteSure we will upload all till 31st January at the time working on Urdu notes......
Deleteالسلام عليكم
ReplyDeleteدرخواستیں بھی شامل کریں
وعلیکم السلام،
Deleteہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد درخوبستیں بھی اپ لوڈ کردیں۔
جزاک اللہ
AoA! Sir Application shamil karay
ReplyDeleteJee we will try to upload it on priority
DeleteJAZAKALLAH
Thanks yarw ap ki wajah se main ye yad kar saka
ReplyDeleteJAZAKALLAH
Delete