Search This Blog

Letters in Urdu - خطوط

خطوط نویسی

خطوط نویسی اور اسکے حصے


(خطوط (تمام جماعتوں کیلئے

1۔ اپنے دوست کے نام ایک خط لکھئے جس میں ممتاز سماجی شخصیت کا ذکر کرتے ہوئۓ قومی ہمدردی کی اہیمت بیان کیجئۓ۔  (Urdu model paper 2018)

2۔ اپنے دوست کو خط لکھیے جس میں بتایئے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ | 
- یا اپنے دوست کو خط لکھیے جس میں بتائیے کہ ہمیں نظریہ پاکستان کے تحفظ کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ |  
- یا اپنے دوست کو خط لکھیے جس میں چند ایسے مسائل کی نشاندہی کیجئے جو اگر حل ہوجائے تو پاکستان مزید ترقی یا کرسکتا ہے ۔ (سائنس 2018) |
- یا اپنے دوست کو ایک خط تحریر کیجیے جس میں بتایںے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی قومی اتحاد میں پوشیدہ ہے۔ (سائنس 2013)

3-  اپنے دوست یا سہیلی کے نام ایک خط لکھۓ جس میں یہ بتائیے کہ عہد حاضر کے پاکستان میں طلباء کی ذمہ داریاں کیا ہیں۔( سائنس 2017)

4- اپنے دوست یا سہیلی کے نام خط لکھیے جس میں کسی ایسی کتاب کا تذکرہ ہو جسے آپ نے پڑھا اور پسند کیا ہو۔ ( سائنس 2017)


5- اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں پاکستان کے موجودہ حالات میں قومی خدمت کی ضرورت و اہمیت بیان کیجیے۔ ( سائنس 2015)

6- اپنے دوست کے نام خط لکھیں جس میں وقت کی قدر و قیمت کا احساس دلاتے ہوئے اسے پابندی وقت کی تلقین کیجیے۔ ( سائنس 2014)

7- اپنے بھائی کو خط تحریر کیجۓ جس میں اس کو تعلیم کی طرف سے غفلت برتنے پر سرزنش کیجئے اور تعلیم کی اہمیت سمجھایئے- (سائنس 2012) |
- یا اپنے چھوٹے بھائی کو خط لکھۓ جس میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالۓ۔
- یا اپنے دوست کو خط لکھۓ جس میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالۓ۔



8- اپنے بھائی کو ایک خط تحریر کیجیے جس میں اس کو امتحانات کی تیاری کے لیے چند مفید مشورہ دیجئے۔ (سائنس 2011) |
- یا اپنے چھوٹے بھائی کو خط لکھۓ جس میں بتایۓ کہ اسے امتحان کی تیاری کس طرح کرنی چاہیے۔

9۔  اپنے دوست کو خط لکھۓ جس میں کسی پکنک کا احوال درج ہو.

No comments:

Post a Comment