مراسلہ نگاری
نوٹ: مراسلہ وہ رسمی خطوط ہوتے ہیں جو کسی اخبار یا رسالے کے مدیر کو لکھے جاتے ہیں- عمومّا اسمیں کوئی علاقائی یا ملکی مسئلے کی طرف اخبار یا رسالے کے مدیر کی توجہ دلائی جاتی ہے اور اسکے حل کی تجویز مانگی یا دی جاتی ہے۔
مراسلہ - تمام جماعتوں کیلئے
- مراسلہ نمبر۱: اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجیے جس میں کراچی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے کم ازکم پانچ تجاویز دیجیے۔
- مراسلہ نمبر2: کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور ٹریفک کی بے قاعدگیوں سے متعلق مسائل کی طرف توجہ مبذول کرایۓ۔ |
- - یا کسی اخبار کے مدیر کو خط لکھۓ جس میں کراچی کے سڑکوں پر ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لیے تجاویز پیش کیجئے۔ |
- - یا کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں شہر میں ٹریفک کی بد انتظامی کی طرف ان کی توجہ دلایۓ۔
- مراسلہ نمبر3: اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لئے تجاویز پیش کیجئے۔
- مراسلہ نمبر4: اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں پاکستان میں بجلی اور گیس کی کمی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے تجاویز دیجیۓ۔
- مراسلہ نمبر5: اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجۓ جس میں نقل کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لئے تجاویز پیش کیجئے۔
- مراسلہ نمبر6: کسی اخبار کے مدیر کو ایک خط تحریر کیجیے جس میں بتائیے کہ ٹریفک کا شور اور دھواں کس طرح انسانی صحت کو متاثر کر رہا ہے۔
- مراسلہ نمبر7: کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک خط تحریر کیجۓ جس میں شہر میں ہونے والی غیر اعلانیہ برقی رو کی باربار معطلی سے پیدا ہونے والے مسائل کی طرف متعلقہ حکام کا توجہ مبذول کروایۓ۔
- یا کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک خط لکھۓ جس میں اپنے علاقے کے ناقص انتظام کے سبب پیدا ہونے والی خرابیوں کا حال لکھۓ۔ - مراسلہ نمبر 8: اپنے علاقے کے اسپتال میں صحت و صفاٸی کی صورت حال پر اخبار کے ایڈیٹر کے نام مراسلہ تحریر کریں
پنے علاقے کے اسپتال میں صحت و صفاٸی کی صورت حال پر اخبار کے ایڈیٹر کے نام مراسلہ تحریر کریںi I need it
ReplyDeleteOk we will add it
ReplyDeleteJAZAKALLAH
کسی اخبار کے مدیر کے نام خط لکھ کر کسی اسپتال کی صحت و صفائی کا حال لکھ کر اس کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز پیش کیجئیے
ReplyDeletePls upload the last one was not like this murasla no 9
Pls upload it quickly
Okay, the content will change little bit as NO.8 murasala is as same as you asked
Deletea little editing is required
We will upload after a weekend
JAZAKALLAH
اخبار کے مدیر کے نام مراسلہ لکھیں جس میں لوڈ شیڈنگ سے پیدا ہونے والے مسائل پر تشویش کا اظہار کریں
ReplyDeleteکسی اخبار کے مدیر کے نام مراسلہ لکھیں جس میں دھشت گردی کے واقعات کی روک تھام جرائم کے سدباب لکھیں
Kindly Check Murasala No.3, 4 and 7
DeleteJAZAKALLAH
Marassala no 1 easy wording
DeleteWe tried If we can, because Urdu words are simple and easy in it
DeleteJAZAKALLAH
دوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے بتاںٔیں کہ جسمانی ورزش بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے
ReplyDeleteدوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے بتاںٔیں کہ جسمانی ورزش بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے
ReplyDeleteWe have uploaded this letter.
Deletekindly go on page urdu grammar - and click on خطوط - دہم جماعت کیلئے - and Click on Number. 10 letter.
JAZAKALLAH
دوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے بتاںٔیں کہ جسمانی ورزش بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے
ReplyDeleteانشا اللہ، منگل تک اپ لوڈ ہوجاۓ گا۔ جزاک اللہ
Deleteاخبار کو مراسلہ معاشرتی برائیوں کی نشاندھی اور ان کے خاتمے کے لیے تجاویز
ReplyDeletepleas upload all improtant eassy
ReplyDeleteبڑھتی ہوئی مہنگائی پر وزیراعظم کے نام مراسلہ
ReplyDelete