Sunday 23 December 2018

مضمون اور مضمون نویسی

اردو لازمی -جماعت دہم
فہرست


مضمون

مضمون: نثر کی وہ صنف ہے جس میں کسی متعین موضوع پر اپنے خیالات اور جذبات و احساسات کا تحریری اظہار کیا جاۓ- مضمون کے لے موضوع کی کوئی قید نہیں- دنیا کے ہر معاملے، مسئلے یا موضوع پر مضمون لکھا جا سکتا ہے-

مضمون کی ترتیب

 مضمون کی ایک خاص ترتیب ہوتی ہے-

1- زیر بحث وسئلے کا تعارف
2- حمایت یا مخالفت میں دلائل
3- نتیجہ - ہر مضموں کے لے نظم و ضبط، توازن اور تناست ضروری ہے-





No comments:

Post a Comment