Wednesday 5 December 2018

اردو گرامر - جملہ کی اقسام-

اردو گرامر

فہرست


جملہ کی اقسام

جملہ کی دو قسمیں ہیں (الف) جملہ اسمیہ،  (ب) جملہ فعلیہ

جملہ اسمیہ:- 

ایسا جملہ جس میں کوئي خبر ہو، اسے 'جملہ اسمیہ' کہتے ہیں- کیوں کہ اس میں کسی اسم یا ضمیر کی خبر ہوتی ہے-

مثلا: 

1- راشد بیمار ہے-
2- وہ مصروف ہے
3- نازیہ اچھی بچی ہے-
4-  کتاب دلچسپ ہے-


جملہ فعلیہ:- 

وہ جملہ جس میں کسی اسم کا کام بتایا جارہا ہے، وہ جملہ فعلیہ کہلاتا ہے-

مثلا:

1- افشاں مضمون لکھ رہی تھی-
2-ہم فٹبال کھیل رہے ہیں-
3- عدیل آیا-
4- فرخ پڑھ رہا ہے-

-:جملہ کے اجزاء




2 comments:

  1. wonderfull acadmy all thing are availible thanku

    ReplyDelete