باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (1) (سورة البقرة,: آیت 177) :آیت نمبر 1
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی
سورۃ البقرۃ کا تعارف:
سورۃ البقرۃ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں دو سو چھیاسی (286) آیات اور 40 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ تین پاروں (آلم، سَيَقُولُ، تِلْكَ ٱلْرُّسُلُ) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی دوسری سورۃ ہے۔ بقرۃ کے معنی گاۓ ہے- اے سورۃ میں گاۓ کا ذکر ہے اسلۓ اسکو بقرۃ (گاۓ کے واقعہ والی سورۃ کہا جاتا ہے)
No comments:
Post a Comment