Search This Blog

Saturday 20 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal (ب) : Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree حصہ (4) - سوال و جواب

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
سورة التوبۃ: (آیت 24، 33) سورۃ الحج: (آیت 39، 40، 41)
مختصر سوال و جواب

درسی کتاب کی مشق کا حل

(الف) مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کریں:

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل آیات کا ترجم تحریر کریں۔
جواب: ترجمہ

آیت نمبر 1 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 2 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 3 بمعہ ترجمہ




سوال نمبر 4: غلبہ اقتدار ملنے کے بعد مسلمان حکمرانوں کے فرائض کیا ہوں گے؟ وضاحت کریں،
جواب: غلبہ اقتدار ملنے کے بعد مسلمان حکمرانوں کے فرائض



(ب) مندرجہ ذیل الفاظ کے معانی تحریر کریں:
اقتَرَفتُمُ، كَرِہّ، صَوَامِعُ، بِيَعُٗ، مَّكَّنّٰا

جواب: الفاظ کے معنی:
  • اقتَرَفتُمُ = کمایا تم نے۔

  • كَرِہّ = اس نے نا پسند کیا۔

  • صَوَامِعُ = خانقاہیں۔

  • بِيَعُٗ = کلیسائیں.

  • مَّكَّنّٰا = ہم نے جگہ دی۔


سوال نمبر 2: قرآن مجید میں اذن قتال کی حکمت کیا بتائی گئ ہے؟
جواب: قرآن مجید میں اذن قتال یا اذن جہاد کی حکمت یہ بیان کی گئ ہے کہ جتنے انبیاء کرام علیہ السلام دنیا میں آۓ انہوں نے اپنی امتوں کو صرف ایک اللہ کی بندگی کی تعلیم دی اور اقامت دین کے لۓ بہت کوششیں کیں اور اس کے لۓ عبادت گاہیں بنوائیں مثلا: عیسائیت میں خانقاہیں / صومعہ، کلیسا / بیعہ، یہودی مذہب میں عبادت کے لۓ صلوات اور اسلام میں مساجد بنائیں گئیں۔ جو لوگ ان آسمانی مذاہب کے مخالف تھے وہ انکی عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کی مہم میں تھے۔ اس لیے جہاد کے ذریعہ انکا دفاع کیا جاۓ۔ پھر مظلوموں کی داد رسی کرنا، فسادیوں اور ناشکرے اور عہد شکنی کرنے والے لوگوں کو سزا دینا، دنیا میں امن و سکون لانا اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لۓ کوشش کرنا بھی جہاد کی حکمتوں میں شامل ہے۔





Friday 19 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal (ب) : Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree حصہ (4) - کثیرالانتخابی سوالات

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
سورة التوبۃ: (آیت 24، 33) سورۃ الحج: (آیت 39، 40، 41)
کثیرالانتخابی سوالات




Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.20 - Surah-Al-Hajj Ayat 14 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
(سورة الحج: آیت 41)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة الحج کا تعارف:
سورة الحج کا تعارف: سورة الحج مدنی سورۃ ہے۔ اس میں اٹھہتر (78) آیات اور 10 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ پارہ اقْتَرَبَ النّاس میں واقع ہے۔ ۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی بائیسویں سورۃ ہے۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ اس سورت میں حج کی فرضیت اس کے ارکان و واجبات اور فوائد کا ذکر آیا ہے

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.18 and 19 - Surah-Al-Hajj Ayat 39 and 40 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
(سورة الحج: آیت 39, 40)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة الحج کا تعارف:
سورة الحج کا تعارف: سورة الحج مدنی سورۃ ہے۔ اس میں اٹھہتر (78) آیات اور 10 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ پارہ اقْتَرَبَ النّاس میں واقع ہے۔ ۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی بائیسویں سورۃ ہے۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ اس سورت میں حج کی فرضیت اس کے ارکان و واجبات اور فوائد کا ذکر آیا ہے

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.17 - Surah-Al-Tawbah Ayat 33 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
(سورة التوبۃ: آیت 24)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة التوبۃ کا تعارف:
سورة التوبۃ کا تعارف: سورة التوبۃ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں ایک سو انتیس (129) آیات اور 16 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ دو پاروں (وَاعْلَمُوا، يَعْتَذِرُونَ) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی نویں سورۃ ہے۔ توبہ کے معنی ہیں "پلٹنا" اور "اللہ کی طرف رجوع کرنا"۔ اس سورۃ مبارکہ میں بعض اہل ایمان کی قبول توبہ کی بشارت کا ذکر ہے۔ اسلۓ "سورة التوبۃ" نام رکھا گیا ہے۔ اس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں لائی گئی۔ اسکو سورۃ برات بھی کہا جاتا ہے کہ اس میں کفار سے براءۃ کے احکام نازل ہوۓ ہیں۔

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal: Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree- Ayat No.16 - Surah-Al-Tawbah Ayat 24 (ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی )

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (4)
(سورة التوبۃ: آیت 24)
ترجمہ و تشریح اور الفاظ معنی


سورة التوبۃ کا تعارف:
سورة التوبۃ کا تعارف: سورة التوبۃ مدنی سورۃ ہے۔ اس میں ایک سو انتیس (129) آیات اور 16 رکوع ہیں۔ یہ سورۃ دو پاروں (وَاعْلَمُوا، يَعْتَذِرُونَ) پر مشتمل ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ قرآن پاک کی نویں سورۃ ہے۔ توبہ کے معنی ہیں "پلٹنا" اور "اللہ کی طرف رجوع کرنا"۔ اس سورۃ مبارکہ میں بعض اہل ایمان کی قبول توبہ کی بشارت کا ذکر ہے۔ اسلۓ "سورة التوبۃ" نام رکھا گیا ہے۔ اس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں لائی گئی۔ اسکو سورۃ برات بھی کہا جاتا ہے کہ اس میں کفار سے براءۃ کے احکام نازل ہوۓ ہیں۔

آیت بمعہ ترجمہ



لفظی معنی و تشریح




Thursday 18 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Do'um: Hadess Shareef - Hisa 2 (ب) - سوال و جواب

باب دوم : حدیث شریف
حصہ ب (2) - ترجمہ و تشریح (منتخب احادیث)
حدیث 6 تا 10
سوال و جواب

درسی کتاب کی مشق کا حل


(الف) مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کیجئے۔

سوال 1: مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
جواب:

حدیث شریف نمبر 1 بمعہ ترجمہ و تشریح



حدیث شریف نمبر 2 بمعہ ترجمہ و تشریح



سوال 2: كُلُّكُم رَاعٍ وَ كُلُّكُم مَسْئُولُٗ عَن رَعِيَّتِهٖ كى تشريح تحرير كريں.
جواب:


سوال 3: رَبَاطُ يُومِ وَّلَيلَةٍ كى روشنى ميں وطن کی سرحدوں کی حفاظت کی فضیلت و اہمیت بیان کریں۔.
جواب: (حدیث کی تشریح ملاحظہ کیحیۓ)


Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Do'um: Hadess Shareef - Hisa 2 (ب) - Multiple Choice Questions (MCQs) کثیرالانتخابی سوالات

باب دوم : حدیث شریف
حصہ ب (2) - ترجمہ و تشریح (منتخب احادیث)
حدیث 6 تا 10
کثیرالانتخابی سوالات





Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Do'um: Hadess Shareef - Hisa (ب) - (2)- Hadees No.10 - (ترجمہ و تشریح )

باب دوم : حدیث شریف
حصہ ب (2) - ترجمہ و تشریح (منتخب احادیث)
حدیث شریف نمبر 10


تعارف: صحیح البخاری، حدیث: 893-
اس حدیث میں ہر آدمی کو نگران قرار دیا گیا ہے۔

حدیث شریف بمعہ ترجمہ



ترجمہ و تشریح




Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Do'um: Hadess Shareef - Hisa (ب) - (2)- Hadees No.9 - (ترجمہ و تشریح )

باب دوم : حدیث شریف
حصہ ب (2) - ترجمہ و تشریح (منتخب احادیث)
حدیث شریف نمبر 9


تعارف: صحیح مسلم، حدیث: 1913-
اس حدیث میں اسلامی ریاستوں کی سرحدوں کی حفاظت کرنے کی فضیلت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔

حدیث شریف بمعہ ترجمہ



ترجمہ و تشریح