Friday 23 November 2018

اردو - جماعت دہم (لازمی) - سبق 02 - سوال و جواب اور مشق


فہرست
امید کی خوشی



یا

سوال: ماں بچے کو کیا لوری دیتی ہے؟ 
جواب: ماں اپنی لوری میں بچے کو ماں باپ کے دل کی ٹھنڈک قرار دیتی ہے اور امید کرتی ہے کہ اسکے بچے پر کبھی کوئی پریشانی نہ آۓ۔ اسکی شہرت، لیاقت اور اسکی محبت ہی ماں باپ کی تسلی اور امید کی خوشی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ مرنے کے بعد انکا بچہ انکی قبر پر آ کر انکی روح کو خوش کر دیگا۔ لیکن میں کو پھر خیال آتا ہے کہ انکے مرنے کے بعد انکا بچہ انکی محبت کو یاد کرکے ونجیدہ ہوگا۔ پھر یہی کہتی ہے سوجا میرے بچے سوجا۔

سوال: بے گناہ قیدی کیوں رنجیدہ تھا؟ 
جواب: بے گناہ قیدی خود جضرت یوسف علیہ السلام ہیں ۔ وہ اسلۓ رنجیدہ تھے کہ بے گناہ ہونے کے باوجود انکے بھائیوں نے انہیں اندھیرے کنوئیں میں پھینکا۔ پھر وہ غیر قوم اور غیر مذہب اور اجنبی دیار میں ساتھ خانوں میں قید رہے۔ کم عمری ہی میں انہیں انکے والد سے جدا کردیا گیا۔ قید خانے کی مصیبت اور اسکا اندھیرا اور اس پر انھیں اپنی بے گناہی کا خیال رنجیدہ رکھتا تھا۔

یا






No comments:

Post a Comment