خط نثر کی صنف ہے- جس کی تعریف آپ کو گرامر اردو کے سیکشن میں مل جاۓ گای مراسلہ وہ رسمی خطوط ہوتے ہیں جو کسی اخبار یا رسالے کے مدیر کو لکھے جاتے ہیں- عمومّا اسمیں کوئی علاقائی یا ملکی مسئلے کی طرف اخبار یا رسالے کے مدیر کی توجہ دلائی جاتی ہے اور اسکے حل کی تجویز مانگی یا دی جاتی ہے۔
Mjhy marasla or khat mai.farq batafyn
ReplyDeleteخط نثر کی صنف ہے- جس کی تعریف آپ کو گرامر اردو کے سیکشن میں مل جاۓ گای
Deleteمراسلہ وہ رسمی خطوط ہوتے ہیں جو کسی اخبار یا رسالے کے مدیر کو لکھے جاتے ہیں- عمومّا اسمیں کوئی علاقائی یا ملکی مسئلے کی طرف اخبار یا رسالے کے مدیر کی توجہ دلائی جاتی ہے اور اسکے حل کی تجویز مانگی یا دی جاتی ہے۔