Search This Blog

Wednesday, 24 April 2019

Pakistan Studies (Urdu) - XII- Chapter No.1 - MCQs مطالعہ پاکستان (سکینڈ ائیر) - سبق نمبر 1- کثیرالانتخابی سوالات

Go To Index
قیام پاکستان
کثیر الانتخابی سوالات

مندرجہ ذیل میں سے ہر ایک کے لئے دیئے گئے ممکنہ جوابات میں سے درست جواب کا انتخاب کیجئے۔
1. قدیم زمانے سے جنوبی ایشیاء کے تجارتی تعلقات قائم تھے:
  • انگریز تاجروں کے ساتھ
  • پرتگالی تاجروں کے ساتھ
  • عرب تاجروں کے ساتھ ✓
  • یونانی تاجروں کے ساتھ

2. محمد بن قاسم نے را چارا ہر کو شکست دی:
  • 618ء میں
  • 708ء میں
  • 712ء میں ✓
  • 815ء میں

3. جنوبی ایشیاء کی تاریخ میں ایک ایسا دور آیا جب یہاں سب سے بڑا مذہب بن گیا:
  • جین مت
  • یہودیت
  • عیسائیت
  • بدھ مت ✓

4. ہندو معاشرہ جن طبقات میں بٹا ہوا تھا ان کی تعداد تھی:
  • دو
  • تین
  • چار ✓
  • پانچ

ذہبی رسومات اور دیہی علوم پر مہارت رکھتے تھے:
مسلمان
برہمن ✓
کمشتری
وَیش

بیوی کو خاوند کی لاش کے ساتھ زندہ جلا دینے کی رسم کہلاتی تھی۔
دیوالی
ستی ✓
ہولی
رنگولی

مسلمانوں نے جنوبی ایشیاء میں بنیاد ڈالی:
نظام خلافت کی
مضبوط مرکزی حکومت کی ✓
طبقاتی نظام کی
مبادلاتی نظام کی

اسلام علمبر دار ہے سماجی انصاف اور:
طبقاتی کشمش کا
بادشاہت
انسانی مساوات کا ✓
ارتکاز دولت کا

نظریہ پاکستان کی اساس ہے:
جمہوریت
خلافت
اشتراکیت
اسلامی نظریہ ✓

قائد اعظم کے فرمان کے مطابق اسلام اور ہندو دھرم د ومختلف ہیں:
معاشی نظام
سائنسی نظام
معاشرتی نظام ✓
تعلیمی نظام

نظریہ (Ideology) کا لفظ اخذ کیا گیا ہے:
انگریزی زبان سے
عربی زبان سے
فرانسیسی زبان سے ✓
جرمن زبان سے

اسلام کی مستقل اساس قائم ہے:
قرآن مجید پر ✓
حدیث پر
رسوم ورواج پر
معاشرتی اقدار پر

ایک قوم کے لئے تحریکی قوت ہوتی ہے:
فلسفہ
مشق
نظریہ ✓
رابطہ

نظریہ پاکستان کی بنیاد قائم تھی:
قوم پرستی پر
سرمایہ دارانہ نظام پر
دو قومی نظریه ✓
مغربی جمہوریت پر

دو قومی نظریہ کے موجد تھے:
قائد اعظم
سر سید احمد خان ✓
علامہ قبال
مولانا محمد علی جوہر







By Sir Haris Basim




No comments:

Post a Comment