Go To Index
باب پنجم: پاکستان کا کلچر
کثیرالانتخابی سوالات
۱۔ اجرک اس صوبے کی ثقافت ہے:
- سندھ
- خیبر پختونخوا
- بلوچستان
- پنجاب
۲۔ وادی سندھ کی تہذیب تقریباً اتنے سال پرانی ہے:
- ۴۵۰۰
- ۲۵۰۰
- ۵۰۰۰
- ۳۵۰۰
۳۔ گندھارا آرٹ کا ثقافتی و علمی مرکز تھا:
- موئن جو دڑو
- ہریہ
- چھانگا مانگا
- ٹیکسلا
۴۔ بادشاہی مسجد لاہور اس مغل بادشاہ کے دور میں تعمیر کی گئی:
- اکبر
- شاہ جہاں
- ہمایوں
- اورنگزیب
۵۔ مسجد مہابت خان یہاں واقع ہے:
- پشاور
- لاہور
- راولپنڈی
- ٹیکسلا
۶۔ شالامار باغ یہاں واقع ہے:
- لاہور
- راولپنڈی
- پشاور
- موئن جو دڑو
۷۔ مسجد وزیر خان یہاں واقع ہے:
- لاہور
- راولپنڈی
- پشاور
- ٹیکسلا
۸۔ سندھ کی عظیم ترین تاریخی جامع مسجد ٹھٹھہ ان کے دور میں تعمیر ہوئی:
- اکبر
- اورنگزیب
- ہمایوں
- شاہ جہاں
۹۔ مغلیہ دور کا اہم موسیقار تھا:
- امیر خسرو
- خواجہ خسرو
- خواجہ عبد الصمد
- میر سید علی
۱۰۔ پاکستان کی ثقافت کی سب سے اہم خوبی ہے:
- صوفیانہ رنگ
- جمہوری رنگ
- اسلامی رنگ
- سیاسی رنگ
۱۱۔ لاہور قلعہ اس بادشاہ نے تعمیر کروایا:
- شاہ جہاں
- اکبر
- جہانگیر
- ہمایوں
۱۲۔ پہلے مغل بادشاہ ہیں:
- بابر
- اکبر
- شاہ جہاں
- اورنگزیب عالمگیر
۱۳۔ انہیں مغلیہ سلطنت کا آخری طاقتور بادشاہ کہا جاتا ہے:
- اکبر
- شاہ جہاں
- ہمایوں
- اورنگزیب عالمگیر
.
ReplyDeleteMcQ 11 is wrong
ReplyDeleteThanks for your feed back, we have made correction
DeleteJAZAKALLAH