Search This Blog

Wednesday 1 May 2019

Pakistan Studies - گورنر جنرل اور پاکستان کے صدر

Go To Index

گورنر جنرل اور پاکستان کے صدر


پاکستان کے گورنر جنرل

1- محمد علی جناح: 15 اگست 1947 -11 ستمبر 1948

2- خواجہ ناظم الدین: 14 ستمبر 1948 - 17 اکتوبر 1951

3- غلام محمد: 17 اکتوبر 1951 - 6 اکتوبر 1955

4- اسکندر مرزا: 6 اکتوبر 1955 - 23 مارچ 1956

--------------------

پاکستان کے صدر

1. اسکندر مرزا: 23 مارچ 1956 - 27 اکتوبر 1958

2. محمد ایوب خان: 27 اکتوبر 1958 - 25 مارچ 1969

3. یحیی خان: 25 مارچ 1969 - 20 دسمبر 1971

4. ذوالفقار علي بھٹو: 20 دسمبر 1971 - 13 اگست 1973

5. فضل الہی چوہدری: 13 اگست 1973 - 16 ستمبر 1978

6. محمد ضیا الحق: 16 ستمبر 1978 - 17 اگست 1988

7. غلام اسحاق خان: 17 اگست 1988 - 18 جولائی 1993

8. وسیم سجاد: 18 جولائی 1993 -14 نومبر 1993

9. فاروق لغاری: 14 نومبر 1993 -2 دسمبر 1997

10. وسیم سجاد : 2 دسمبر 1997 - 1 جنوری 1998

11. محمد رفیق تارژ: 1 جنوری 1998 - 20 جون 2001

12. پرویز مشرف: 20 جون 2001 - 18 اگست 2008

13. محمد میاں سومرو: 18 اگست 2008 - 9 ستمبر 2008

14. آصف زرداری: 9 ستمبر 2008 - 8 ستمبر 2013

15.ممنون حسین: 9 ستمبر 2013 - 9 ستمبر 2018

16. عارف علوی: 9 ستمبر 2018 -(موجودہ)

---------------------

No comments:

Post a Comment