Search This Blog

Friday, 27 September 2019

Urdu For Class X (Science Group) Past Paper 2019


Click on the below images for full view:

Page no.1
Page no.1
Page no.3
×

Solved Urdu Past Paper 2019

Page No.1 (حل شدہ کثیرالانتخابی سوالات)
-----------------

حل شدہ پیپر

وقت = ڈھائی گھنٹے                             کل نشانات = 60


حصہ ب (مختصر جواب کے سوالات) نشانات 35

(سوال نمبر 2: درج ذیل سوالات میں سے کسی تین کے مختصر جواب تحریر کیجۓ-      ( 6


-------------

 برٹش میوزیم میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں؟   (iii)

جواب:-   برٹش میوزیم دنیا کی ایک ومشہور اور اہم لائبریری ہے-

  1.   یہ ایک آرٹ گیلری بھی ہے، جہاں مجسمہ سازی، مصوری، نقاشی، اور ظروف سازی کے بہترین نمونے موجود ہیں-
  2.  ان میں قدیم یونان، مصر، بابل، فارس، ہندوستان، چین اور جاپان کے نوادرات شامل ہیں-
  3.  یہاں تاریخ سے پہلے کے زمانے کی یادگار چیزوں کا بھی ذخیرہ ہے
  4.  برٹش میوزیم میں قلمی نسخے، پرانی کتابیں، سرکاری دستاویزات، نقشے اور ڈاک کے ٹکٹ ہیں-
  5.  دنیا بھر کے آثار قدیمہ کی کھدائی سے حاصل ہونے والے نادر اور نایاب کتبے، مٹی کے برتن، مورتیاں اور دوسری چیزیں ہیں جن سے تاریخ کے مختلف ادوار کی تہذیب اور تمدن کا پتا چلتا ہے-
--------------------

No comments:

Post a Comment