Friday 10 January 2020

Islamiat اسلامیات - For Class IX - حدیث کے مختصر سوالات کے جوابات

Go To Index

ححدیث کے مختصر سوالات کے جوابات



Correction Of Question No.6:

سوال نمبر 6:- حدیث مبارکہ میں تکمیل ایمان کے کون سے اصول بیان کۓ گۓ ہیں؟
جواب:- حدیث مبارکہ میں تکمیل ایمان کے چار اصول بیان کۓ گۓ ہیں۔
1- انسان کسی سے محبت کرے تو اللہ کے لۓ۔
2- کسی سے بغض (دشمنی) رکھے تو محض اللہ کے لۓ۔
3- انسان کسی کو کچھ عطا کرے تو اللہ کے لۓ۔
4- اور کسی کو عطا کرنے سے ہاتھ روک لے تو وہ بھی محض اللہ کے لۓ۔






No comments:

Post a Comment