Thursday 2 June 2022

Urdu II For Class XII (All Groups) - Guess Paper 2022 - By Sir Sajjad Akber Chandio

Go To Index
Class XII (All Groups)
Urdu II
Guess Paper 2022

By Sir Sajjad Akber Chandio

نظم کے مرکزی خیال

  • اسرار قدرت
  • حضرت فاطمہ الزہرا رضی آللہ تعالی عنہ کی رخصتی
  • جشن بے چارگی

خلاصہ

  • چور
  • مجسمہ
  • نیا قانون

شاعر کے حالات زندگی پر تبصرہ

  • علامہ اقبال
  • مرزا اسد اللہ خان غالب
  • میر تقی میر

نثر نگار یا مصنف کی حالات زندگی

  • سرسیداحمدخان
  • مولوی عبدالحق
  • سید سلیمان ندوی

اردو افسانہ کی تاریخ و ارتقاء

اشعار کی تشریح

شعر نمبر 1: مدرسہ یا دیر تھا یا بت خانہ تھا، ہم سب ہی مہماں تھے واں بس تو ہی صاحب خانہ تھا۔
شعر نمبر 2: آفاق کی منزل سے گویا کون سلامت، اسباب لٹا راہ میں ہاں ہر سفری کا۔
شعر نمبر 3: ہے جستجو کے خوب سے خوب تر کہاں، اب ٹہرتی ہے دیکھئیے جا کر نظر کہاں۔ 
شعر نمبر 4: وابستہ ہے ہمیں سے گر جبر ہے وگر و قدر، مجبور ہیں تو ہیں مختار ہیں تو ہم ہیں۔
شعر نمبر 5: آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاں، سوز و غم ہاۓ نہانی اور ہے۔

اقتباس براۓ تشریح

  • اقتباس نمبر 1: "جس قدر قوم میں بھیک مانگنے والوں کی کثرت زیادہ ہوجاتی ہے اسی قدر قوم کی دولت میں، محنت و جفا کشی میں، غیرت و حمیت میں، ہمت و اولواالعزمی میں گھاٹا ہوتا جاتا ہے۔ مفلسوں کو کاہلی اور بے غیرتی کی ترغیب ہوتی ہے اور دولت مندوں کا بہت سا روپیہ ایسی جماعت کی تعداد بڑھانے اور تقویت دینے میں صرف ہوتا ہے جن کا وجود سوسائٹی کے حق میں کم قاتل کا حکم رکھتا ہے۔ "

  • اقتباس نمبر 2: "اگر تم استاد اور معلم ہو تو صفہ کی درسگاہ سے معلم قدس کو دیکھو۔ اگر شاگرد ہو تو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماؤ۔ اگر واعظ و ناصح ہو تو مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو۔ اکر تم حق کی نصرت سے بعد اپنے دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو، تو فاتح مکہ کا نظارہ کرو۔"

  • اقتباس نمبر 3: "وہ آغوش مادر، بازوۓ بر اور راحت عزیزاں تھے۔ کس بلا کے بولنے اور لکھنے والے تھے۔ بولتے تو معلوم ہوتا ابو الہول کی آواز اہرام مصر سے ٹکرا رہی ہے۔ لکھتے تو معلوم ہوتا گرپ کے کارخانے میں توپیں چل رہی ہیں یا پھر شاہحہاں کے ذہن میں تاج محل کا نقشہ مرتب ہو رہا ہے۔"

مضمون:

  • کرونا وائرس ایک وباء ہے۔



1 comment: