Search This Blog

Friday, 1 January 2021

Urdu (Compulsory) - Solved Model Paper - For Class IX (Science Group) - 2021 and Onward

GO TO INDEX

URDU NORMAL COURSE
 (Compulsory)
For Class IX (Science Group)
Model Papers 2021 and Onward






  حصہ "ب" (مختصر جواب کے سوالات) - نشانات (35)

2- مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی تین کے مختصر جوابات تحریر کیجیۓ۔
(i) - حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں ہند بن ابی ہالہ رضہ کیا فرماتے ہیں؟
جواب: ہند بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ جو گویا آں حضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آغوش پروردہ تھے، وہ بیان کرتے ہیں کہ " آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نرم خو تھے، سخت مزاج نہ تھے۔ کسی کی توہین روا نہ رکھتے تھے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر اظہار تشکر فرماتے تھے۔ کھانا جس قسم کا سامنے آتا، تناول فرماتے اور اسکو برا بھلا نہ کہتے۔




No comments:

Post a Comment