باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
(ج) سیرت طیبہ - 4- خصائل و شمائل نبوی صَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَّعَلٰٓی آلِہٖ وَ آصحَابِہٖ وَسَلِّمُ کثیرالانتخابی سوالات
خالی جگہ پر کریں۔
- "خصائل" عربی کے لفظ "خصلۃ" سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی عادت (اچھی یا بری) ہے۔
- "شمائل" "شمیئلہ" کی جمع ہے۔ جس کے معنی اچھی طبیعت، عمدہ عادت اور نیک صفت اور خصلت کے ہیں۔
No comments:
Post a Comment