Tuesday 1 March 2022

سبق نمبر 1: قومی اتفاق - اقتباس کی تشریحات - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Group

GO TO INDEX
(ماخوذ از: مقالات سرسید) سبق نمبر 1: قومی اتفاق
اقتباس کی تشریحات


حوالہ سبق :- یہ اقتباس ہماری اردو کی درسی کتاب "گلزار اردو" کے سبق "قومی اتفاق" سے لیا گیا ہے۔ اور یہ سبق (مضمون) سر سید احمد خان کی تصنیف "مقالات سر سید" سے ماخوذ ہے۔
تعارف و حوالہ مصنف :-  سبق "قومی اتفاق" کے مصنف سر سید احمد خان ہیں.   سر سید احمد خان کو جدید اردو نثر کا بانی کہا جاتا ہے۔ بلا شبہ سر سید احمد خان اردو زبان اور ادب کے بہت بڑے محسن ہے۔ مقصدیت، منطقیت، سلاست، اضطراب اور بے ساختگی وہ چند خصوصیات ہیں جو سر سید کی تحریر کے مطالعہ کے بعد قاری کے ذہن میں نقش ہوجاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج اردو دنیا کی ترقی یافتہ زبانوں میں شمار ہوتی ہے۔







Prepared By Team Professor (By Arts 1st year & 2nd Year page)
Click Here to join our whats app group





3 comments:

  1. Assalamualaikum sir do you have anees Hussain Urdu notes?

    ReplyDelete
    Replies
    1. Education is the key to success3 September 2023 at 02:01

      No, Not yet from new course.
      JAZAKALLAH

      Delete
  2. Bhai bohut
    Bari tashreeya hai inhe chota kro

    ReplyDelete