GO TO INDEX
سبق نمبر2: زبان گویا (ماخوذ از: کلیات نثر حالی - جلد اول)
الفاظ و معنی اور مرکزی خیال
الفاظ و معنی
مرکزی خیال
تعارف و حوالہ مصنف :- سبق "زبان گویا" کے مصنف مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ یہ سبق (مضمون) مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف "کلیات نثر حالی - جلد اول" سے ماخوذ ہے۔
مولانا الطاف حسین حالی جدید تنقید نگاری کے موجد اور نثر اور لظم میں صداقت، خلوص، استقلال اور دھیمے پن کو فروغ دینے والے منفرد نثر نگار تھے۔ انکی تحریریں جدت مضمون، صداقت بیان اور قوت استدلال کے ساتھ ساتھ خلوص، سادگی، دھیمے پن اور نرمی کا حسین نمونہ ہیں۔ مولانا الطاف حسین حالی جدید سوانح نگاری کے امام اور جدید اردو شاعری کے بانی ہیں۔
No comments:
Post a Comment