Search This Blog

Wednesday, 6 April 2022

سبق نمبر 2: زبان گویا- الفاظ و معنی اور مرکزی خیال - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Group

GO TO INDEX
سبق نمبر2:  زبان گویا (ماخوذ از: کلیات نثر حالی - جلد اول)
الفاظ و معنی اور مرکزی خیال

الفاظ و معنی



مرکزی خیال

تعارف و حوالہ مصنف :- سبق "زبان گویا" کے مصنف مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ یہ سبق (مضمون) مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف "کلیات نثر حالی - جلد اول" سے ماخوذ ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی جدید تنقید نگاری کے موجد اور نثر اور لظم میں صداقت، خلوص، استقلال اور دھیمے پن کو فروغ دینے والے منفرد نثر نگار تھے۔ انکی تحریریں جدت مضمون، صداقت بیان اور قوت استدلال کے ساتھ ساتھ خلوص، سادگی، دھیمے پن اور نرمی کا حسین نمونہ ہیں۔ مولانا الطاف حسین حالی جدید سوانح نگاری کے امام اور جدید اردو شاعری کے بانی ہیں۔



No comments:

Post a Comment