Thursday 14 March 2024

Islamiyaat (Compulsory) - For Class IX - Comprehensive Paper 2024 - By Practical Center

GO TO INDEX
Islamiyaat (Compulsory)
Class IX
Comprehensive  Paper 2024

By Practical Center




Some Solved MCQs Only

کثیرالانتخابی سوالات کے درست جوابات
1۔ پختہ اور اٹل نظریات کو عقائدگہا جاتا ہے۔
2۔الہامی کتابوں کا نزول:
  •  توریت- حضرت موسی علیہ السلام،
  • زبور- حضرت داؤد علیہ السلام
  •  انجیل- حضرت عیسی علیہ السلام اور
  • قرآن کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
3۔ مکی سورتوں کی تعداد 86 اور مدنی سورتوں کی تعداد 28 ہیں۔
4- قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت کی دس نیکیاں ملتی ہیں۔
5- جہاد اکبر جہاد بالنفس کو کہا جاتا ہے۔
6- عائلی زندگی سے مراد خاندانی زندگی ہے۔
7- عماد کا لفظی مطلب ستون ہے۔


No comments:

Post a Comment