Search This Blog

Thursday, 28 July 2022

Sabaq no.8: Baba Noor - Summary & Central idea - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Groups

GO TO INDEX
سبق نمبر 8: بابا نور (ماخوذ از: بازار حیات)
خلاصہ اور مرکزی خیال


حوالۂ سبق: ہماری درسی کتاب موجود سبق "بابا نور" کے مصنف احمد ندیم قاسمی ہیں۔ یہ سبق احمد ندیم قاسمی کی تصنیف " بازار حیات" سے لیا گیا ہے۔

تعارف مصنف: اصل نام احمد شاہ، قلمی نام پیرزادہ احمد شاہ اور احمد ندیم قاسمی اور تخلص ندیم ہے۔ احمد ندیم قاسمی نہ صرف ایک بہترین افسانہ نگار تھے بلکہ وہ ایک اچھے شاعر بھی تھے۔ انہوں نے "تہزیب نسواں" اور "پھول" رسالوں کی ادارت کی۔ اس کے علاوہ محمد طفیل کس رسالے "نقوش" کے ابتدائی پرچے مرتب کیے۔ 1923ء میں ادبی مجلہ "فنون" جاری کیا۔ 1974ء سے 2006ء تک مجلس ترقی اردو کے ڈائریکٹر رہے اور مجلس کا رسالہ "صحیفہ" ترتیب دیتے رہے۔

تصانیف: احمد ندیم قاسمی کا اہم مطبوعہ افسانہ "بد نصیب بت تراش" رومان لاہور میں فروری 1936ء میں شائع ہوا۔ افسانوی مجموعوں میں چوپال (12، افسانے)، بگولے، طلوع و غروب، گرداب، سیلاب، آنچل، سناٹا، گھر سے گھر تک، نیلا پتھر، بازار حیات، برگ حنا اور کپاس کا پھول وغیرہ شامل ہیں۔


By Ustani G (Prepared by Sir Haris Basim)




Note: Join And Also follow our fb page link is given below:
  • Share & Send All Your Friends Ustani G Education Information Group
  • Daily Informative News
  • Matric & Inter Board News
  • University Updated
  • Annual/Supply Exam Updated
  • Marksheet Updated
  • Guess Paper
  • Important Notes
  • Results Information
  • Questions Papers

Rule:
Personal messages allowed nahi hain Koi bhi kici k inbox me ja kr kici ko tang nhn kry ga complain ai foran remove. Thanx


No comments:

Post a Comment