Search This Blog

Saturday, 20 August 2022

سبق نمبر 17: بہ نام میر مہدی مجروح (مکتوب غالب) - درسی کتاب کی مشق - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Groups

GO TO INDEX
(مکتوب غالب) سبق نمبر 17: خط غالب بہ نام میر مہدی مجروح
یک شنبہ 22، ستمبر 1861
ماخوذ از: "غالب کے خطوط"، مرتبہ: خلیق انجم
درسی کتاب کی مشق


By Farabi Publishers Guide Book




سوال نمبر8: خط یا مکتوب کی تعریف کیجیۓ اور اجزاء تحریر کریں؟ 
جواب: خط یا مکتوب:
مکتوب میں شخصیت کے اظہار اور جذبات اور احساسات سے شمول کی گنجائش ہر دوسری تحریر کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ تاہم یہ مسلم ہے کہ خط یا مکتوب بنیادی طور پر ادب نہیں بلکہ بعض خطوط اپنی خاص خوبیوں کی وجہ سے ادب کا درجہ العالیہ میں شمار ہونے لگے ہیں۔
خط یا مکتوب کے اجزاء:
  1. مکتوب نویس کا نام اور پتہ
  2. تاریخ تحریر
  3. نشان مجاریہ
  4. مقدمہ یا سبجیکٹ
  5. حوالہ نشان
  6. القاب
  7. آداب
  8. نفس مضمون
  9. خاتمہ
  10. مکتوب نویس سے دستخط
  11. مکتوب الیہ کا نام اور پتہ

Prepared By Team Professor (By Arts 1st year & 2nd Year page)
Click Here to join our whats app group



By Farabi Publishers Guide Book


No comments:

Post a Comment