Search This Blog

Monday, 22 August 2022

سبق نمبر 7: زیور کا ڈبا - درسی کتاب کی مشق - Gulzaar E Urdu - Compulsory (NEW BOOK - 2022 and onward) - Class XI (1st Year) For All Groups

GO TO INDEX
سبق نمبر 7: زیور کا ڈبا (ماخوذ از: پریم چند کے نمائندہ افسانے)
درسی کتاب کی مشق


By Farabi Publishers Guide Book


سوال نمبر 3: افسانے "زیور کا ڈبا" کی تخلیص یا خلاصہ تحریر کیجیے۔
جواب: افسانے "زیور کا ڈبا" کے خلاصے کے لۓ یہاں کلک کریں۔

سوال نمبر 4: افسانے "زیور کا ڈبا" کے مرکزی خیال پر روشنی ڈالیۓ۔

جواب: افسانے "زیور کا ڈبا" کے مرکزی خیالو کے لۓ یہاں کلک کریں۔



"افسانے" کی تعریف

افسانہ: افسانے سے مراد ایسی نثری کہانی ہے جس میں زندگی سے ایک پہلو کو بے نقاب کیا گیا ہو۔ افسانے کے فن میں پلاٹ، کردار، زباں و مکاں، مرکزی خیال اور اسلوب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اردو میں مختصر افسانہ انگریزی زبان و ادب سے آیا ہے۔

Prepared By Team Professor (By Arts 1st year & 2nd Year page)
Click Here to join our whats app group




By Ustani G (Prepared by Sir Haris Basim)




Note: Join And Also follow our fb page link is given below:
  • Share & Send All Your Friends Ustani G Education Information Group
  • Daily Informative News
  • Matric & Inter Board News
  • University Updated
  • Annual/Supply Exam Updated
  • Marksheet Updated
  • Guess Paper
  • Important Notes
  • Results Information
  • Questions Papers

Rule:
Personal messages allowed nahi hain Koi bhi kici k inbox me ja kr kici ko tang nhn kry ga complain ai foran remove. Thanx


No comments:

Post a Comment