GO TO INDEX
سبق نمبر 28: رباعیات ( حصہ نظم)
درسی کتاب کی مشق
By Farabi Publishers Guide Book
سوال نمبر7: رباعیات یا رباعی کی تعریف کیجیۓ۔ اسکی ہیئت بیان کیجیۓ۔
جواب: رباعی
"رباعی" لفظ "ربع" سے مشتق ہے، جو عربی زبان کا لفظ ہے۔
ہیئت
شعری اصطلاح میں رباعی چار مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرعے لازما ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ تیسرے مصرعے میں قافیہ ضروری نہیں۔ رباعی کے پہلے تین مصرعے سیڑھیوں کی طرح ہوتے ہیں جو قاری کو بہ تدریج ایک ایسی بلندی تک لے جاتے ہیں جہاں چوتھا مصرع اپنا بھر پور جلوہ دکھاتا اور بات مکمل کرتا ہے۔ رباعی کہنے کے لیے بارہ اوزان مخصوص ہیں۔ رباعی کے لیے کوئی موضوع مخصوص نہیں ہے۔ عام طور پر اس میں فلسفیانہ، اخلاقی اور نصیحت آموز مضامین بیان کیے جاتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment