GO TO INDEX
سبق نمبر 32: چاند میری زمین ( قومی نغمہ)
شاعر ثاقی جاوید (سید شوکت علی کا مختصر تعارف، الفاظ و معنی اور درسی کتاب کی مشق
By Farabi Publishers Guide Book
سوال نمبر5: قومی شاعری سے کیا مراد ہے؟
جواب: قومی شاعری:
قومی شاعری سے مراد وہ مقصدی شاعری ہے جو قومی امنگوں کی توجمان ہو اور جس میں قوم کا درد، قوم کی خوشحالی کی تمنا اور ترقی کی آرزو ہو۔
No comments:
Post a Comment