Go To Index
BOARD OF SECONDARY EDUCATION KARACHI
S.S.C 1st ANNUAL EXAMINATION - 2026
Computer Studies (Theory) Paper -II
For Class X (Science Group)
Past Paper 2026
وقت: تین گھنٹے
کل نمبر: ۶۰
(ii) اجزأ کاپی پر نقل نہ کیجئے، پرچے کے مطابق صحیح نمبر ڈال کر صرف جواب لکھئیے۔
(iii) ہر جز کا نمبر ایک ہے۔
۱:۔ دیئے ہوئے ممکنہ جوابات میں سے ہر ایک کے لئے درست جواب کا انتخاب کیجئے۔
(i) کمپیوٹر پروگرام ترتیب ہے۔
(الف) Instructions کی
(ب) Task کی
(ج) Data Type کی
(د) Variables کی
(ii) اسٹیک میں data pushed کا مطلب ہے۔
(الف) Data Inserted
(ب) Data deleted
(ج) Data sorted
(د) Data edited
(iii) درج ذیل میں non-linear data structure ہے۔
(الف) Stack
(ب) Array
(ج) Graph
(د) Queue Stack
(iv) C++ programming میں prototype function ہے۔
(الف) A Declaration function
(ب) A function call
(ج) A function definition
(د) A loop structure
(v) C++ میں ایک مثالی Loop "For" پر مشتمل ہوتا ہے۔:
(الف) One expression
(ب) Two expressions
(ج) Three expressions
(د) Four expressions
(vi) Digital logic میں کسی variable کے اوپر BAR (-) ظاہر کرتا ہے:
(الف) OR operation
(ب) NOR operation
(ج) NOT operation
(د) Logical operation
(vii) Flowchart میں Input اور Output کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے:
(الف) Rectangle
(ب) Oval
(ج) Parallelogram
(د) Diamond
(viii) C++ میں input stream سے ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے آپریٹر استعمال ہوتا ہے :
(الف) <<
(ب) >>
(ج) =
(د) ==
(xi) Compiled code عام طور پر Interpret سے زیادہ تیزی سے چلتا ہے، کیونکہ:
(الف) It translates line by line
(ب) It pre translates into Machine code
(ج) It detects logical error
(د) It translates code all at once
(x) getch() اور getche() فنکشنز موجود ہوتے ہیں:
(الف) <cstdio.h> میں
(ب) <conio.h> میں
(ج) <stdlib.h> میں
(د) <stdio.h> میں
(xi) Functions جو Programmer خود تخلیق کرتا ہے، کہلاتے ہیں:
(الف) Built-in functions
(ب) User define functions
(ج) Library functions
(د) System functions
(xii) Boolean Algebra ابتدائی طور پر استعمال ہوتی ہے:
(الف) Circuits بنانے کے لیے
(ب) Boolean کے اصول لاگو کرنے کے لیے
(ج) Boolean Expression کو آسان کرنے کے لیے
(د) Gate میں فرق معلوم کرنے کے لیے
2. Tree اور Graph Data Structure کے تصور کی تعریف کیجیے۔
3. flowchart پروگرامنگ میں کس طرح مدد کرتا ہے ؟
4. C++ میں Constant اور Variable کی تعریف کیجیے۔
5. پروگرامنگ میں comment statement کے استعمالات بیان کیجیۓ۔
6. C++ میں درج ذیل کا مقصد کیا ہے؟
goto (c) switch (b) else if (a)
7. Source Code اور Object Code میں کیا فرق ہے؟
8. ہم Header Files کیوں استعمال کرتے ہیں؟
9. C++ میں default statement کا مقصد کیا ہے؟
10. Algorithm کے بنیادی تصور کی تعریف کیجیے۔
11. درج ذیل کے Truth Table بنائیں:
(i) X = -A.B (ii) Y = A+B (iii) Z = A.B.C
12. High Level Language کی تعریف کیجیے۔
13. Arithmetic Assignment Operators کے بارے میں تحریر کیجیے۔
14. ان کے مابین فرق بیان کیجیے :
for, while and do-while loop structures
15. C++ میں استعمال ہونے والے در ج ذیل components کے بنیادی تصورات بیان کیجیے :
17. Problem-solving steps سے آپ کی کیا مراد ہے؟
18. Language Translators اور ان کی اقسام کی وضاحت کیجیے۔
19. Programming میں Error کے تصور کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
کل نمبر: ۶۰
حصہ "الف" (لازمی)
كثير الا نتخابی سوالات (MCQs) - نمبر : ۱۲
اہم ہدایات:۔ (i) تمام اجزأ کے جوابات تحریر کیجۓ۔(ii) اجزأ کاپی پر نقل نہ کیجئے، پرچے کے مطابق صحیح نمبر ڈال کر صرف جواب لکھئیے۔
(iii) ہر جز کا نمبر ایک ہے۔
۱:۔ دیئے ہوئے ممکنہ جوابات میں سے ہر ایک کے لئے درست جواب کا انتخاب کیجئے۔
(i) کمپیوٹر پروگرام ترتیب ہے۔
(الف) Instructions کی
(ب) Task کی
(ج) Data Type کی
(د) Variables کی
(ii) اسٹیک میں data pushed کا مطلب ہے۔
(الف) Data Inserted
(ب) Data deleted
(ج) Data sorted
(د) Data edited
(iii) درج ذیل میں non-linear data structure ہے۔
(الف) Stack
(ب) Array
(ج) Graph
(د) Queue Stack
(iv) C++ programming میں prototype function ہے۔
(الف) A Declaration function
(ب) A function call
(ج) A function definition
(د) A loop structure
(v) C++ میں ایک مثالی Loop "For" پر مشتمل ہوتا ہے۔:
(الف) One expression
(ب) Two expressions
(ج) Three expressions
(د) Four expressions
(vi) Digital logic میں کسی variable کے اوپر BAR (-) ظاہر کرتا ہے:
(الف) OR operation
(ب) NOR operation
(ج) NOT operation
(د) Logical operation
(vii) Flowchart میں Input اور Output کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے:
(الف) Rectangle
(ب) Oval
(ج) Parallelogram
(د) Diamond
(viii) C++ میں input stream سے ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے آپریٹر استعمال ہوتا ہے :
(الف) <<
(ب) >>
(ج) =
(د) ==
(xi) Compiled code عام طور پر Interpret سے زیادہ تیزی سے چلتا ہے، کیونکہ:
(الف) It translates line by line
(ب) It pre translates into Machine code
(ج) It detects logical error
(د) It translates code all at once
(x) getch() اور getche() فنکشنز موجود ہوتے ہیں:
(الف) <cstdio.h> میں
(ب) <conio.h> میں
(ج) <stdlib.h> میں
(د) <stdio.h> میں
(xi) Functions جو Programmer خود تخلیق کرتا ہے، کہلاتے ہیں:
(الف) Built-in functions
(ب) User define functions
(ج) Library functions
(د) System functions
(xii) Boolean Algebra ابتدائی طور پر استعمال ہوتی ہے:
(الف) Circuits بنانے کے لیے
(ب) Boolean کے اصول لاگو کرنے کے لیے
(ج) Boolean Expression کو آسان کرنے کے لیے
(د) Gate میں فرق معلوم کرنے کے لیے
حصہ "ب"
(مختصر جواب کے سوالات) - نمبر: ۲۴
اس حصہ سے کل آٹھ سوالات کے جوابات دیجئے ۔ ہر سوال کے تین (۳) نمبر ہیں۔2. Tree اور Graph Data Structure کے تصور کی تعریف کیجیے۔
3. flowchart پروگرامنگ میں کس طرح مدد کرتا ہے ؟
4. C++ میں Constant اور Variable کی تعریف کیجیے۔
5. پروگرامنگ میں comment statement کے استعمالات بیان کیجیۓ۔
6. C++ میں درج ذیل کا مقصد کیا ہے؟
goto (c) switch (b) else if (a)
7. Source Code اور Object Code میں کیا فرق ہے؟
8. ہم Header Files کیوں استعمال کرتے ہیں؟
9. C++ میں default statement کا مقصد کیا ہے؟
10. Algorithm کے بنیادی تصور کی تعریف کیجیے۔
11. درج ذیل کے Truth Table بنائیں:
(i) X = -A.B (ii) Y = A+B (iii) Z = A.B.C
12. High Level Language کی تعریف کیجیے۔
13. Arithmetic Assignment Operators کے بارے میں تحریر کیجیے۔
"حصہ "ج"
(بیانیہ جواب کے سوالات) - نمبر: ۲۴
اس حصہ سے کل چار سوالات کے جوابات دیجئے ۔ ہر سوال کے چھ (۶) نمبر ہیں۔14. ان کے مابین فرق بیان کیجیے :
for, while and do-while loop structures
15. C++ میں استعمال ہونے والے در ج ذیل components کے بنیادی تصورات بیان کیجیے :
- <include<iostream#
- ;using namespace std
- int main(void)
17. Problem-solving steps سے آپ کی کیا مراد ہے؟
18. Language Translators اور ان کی اقسام کی وضاحت کیجیے۔
19. Programming میں Error کے تصور کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
No comments:
Post a Comment