Search This Blog

Showing posts with label Guess Papers 2023. Show all posts
Showing posts with label Guess Papers 2023. Show all posts

Friday 5 April 2024

Chemistry II - For Class X (Science) - Guess Papers 2024 - BY Sir Sajjad Akber Chandio

Go To Index
Class X (Science Group)
Chemistry II
Guess Paper 2024

By Sir Sajjad Akber Chandio
Q.1: Define of following terms?
  1. Homologous series
  2. Functional Group
  3. Alkanes
  4. Alkenes
  5. Alkynes
  6. Isomerism
  7. Aliphatic Hydrocarbon
  8. Alicyclic Compound
  9. pH with example
Q.2: Write down difference between the followings?
  1. Fat and Oil
  2. Reversible and Irreversible
  3. Troposphere and Stratosphere
  4. Temporary vs Permanent hardness of Water
  5. Classical and Instrument Method
  6. Qualitative and quantitative analysis
  7. Soft and Hard water

Q.3: Write down uses any one of followings?
  1. Organic Compound
  2. Carbohydrates
  3. Protein

Q.4: State the Acid/Base theories of the followings?
  1. Arrhenius
  2. Bronsted
  3. Lewis

Q.5: Define any one of following with its types?
  1. Salt
  2. Vitamin
  3. Nucleic

Q.6: Derive the equation Equilibrium Constant
Q.7: Define ozone and Write down Effects of Ozone Depletion?
Q.8: Describe water ionization
Q.9: Describe fractional Distillation of Petroleum with the help of diagram?
Q.10: Write down Properties of Acid and Base?
Q.11: Describe the some of organic Compound and also their characters?
Q.12: Define Pollutant and list down its types?
Q.13: A reaction takes place between iron ion and chloride as:
Fe+3 + 4Cl- ⇄ FeCl4-
at Equilibrium the concentrations are measured to be (Fe+3) is 0.2 mol dm-3, Cl- is 0.28 mol.dm-3 and FeCl4- mol.dm-3 .Calculate equilibrium constant Kc for given reaction.
Q.14: A salt HCl has pH of 2.3. Calculate pOH.
Q.15: Define water pollutant and describe its effect on our life?
Q.16: Explain Borne Diseases?
Q.17: Define Conductometry and write down its application?
Q.18: Explain Gas Chromatography with the help of diagram?
Q.19: Define Saponification and describe the soap preparation with the help of flow sheet diagram?
Q.20: Explain the process preparation of sugar cane?
Q.21: What are the causes of acid rain?
Q.22: Describe beneficial impact of Pharmaceutical industry on human society
Q.23: Define Vitamin and complete the following chart?
Name Sources Deficiency
Vitamin A
Vitamin C
Vitamin D

Q.24: Define Functional Group and identify the functional groups in the following compounds.
  • CH3–CHO
  • CH3–CH2–OH
  • C3H7–COOH


Monday 10 July 2023

Sunday 9 July 2023

Saturday 8 July 2023

Urdu - I (Compulsory) For Class XI (All Groups) - Guess Papers 2023 (MCQs only) - By MAK Collegiate

Go To Index
Urdu - I (Compulsory)
For Class XI (Science)
Guess Papers 2023 (MCQs only)

By MAK Collegiate (2023)
Special Thanks to Syed Wajid Hussain (Contact # 0304-3354488)




















By P.E.C.H.S Education Foundation Govt. Degree Science College (2022)



Urdu Paper I For Class XI (All Groups) - Board Paper 2022 (Supplementary)

Go To Index
Class XI (All Groups)
Urdu Paper I
Board Paper 2022 (Supplementary)






Friday 7 July 2023

Principle Of Commerce For Class XI (Commerce) - Target Paper And Guess Papers 2023 - Sir Sajjad Akbar Chandio

Go To Index
Class XI (Commerce)
Principle Of Commerce Target paper 2023

By Sir Sajjad Akbar Chandio

Q.1: Definitions:
  • Commerce
  • Business
  • E-commerce
  • Trade
  • Industry
  • Profession
  • Auxiliary

Q.2: Problems facing starting new business
Q.3: Quality of good business man.
Q.4: Difference between:
  • Advertisement and Publicity
  • Foreign Trade and Domestic Trade
  • Modaraba Vs Musharka

Q.5: Define marketing and explain its function
Q.6: Explain source of short term Finance
Q.7: Define company and Describe incorporation of a Joint Stock company also character of joint stock company.
Q.8: Define Partnership and explain its type and deeds. Also write down its advantage
Q.9: Define Insurance and Explain its different kinds.
Q.10: Function of chamber of commerce
Q.11: Describe the step by step procedure of importing goods from a foreign country. List the documents used in this procedure.
Q.12: Draw the sketch of Business Letter and explain its kinds of  Business letter.
Q.13: Advantage of Sole proprietorship
Q.14: Clauses of Memorandum of association.
Q.15: Services of wholesaler to retailer.
Q.16: Letter
Q.17: Sale manager
Q.18: Accountant
Q.19: Joint stock Advantages / Disadvantages
Q.20: Articles of association VS Memorandum.
Q.21:Channel distribution
Q.22:Name the documents to used export
Q.23: Kinds of warehouse




Urdu For Class XI (Commerce) - Guess Papers 2023 - Sir Sajjad Akbar Chandio

Go To Index
Class XI (Commerce)
Urdu Guess paper 2023

By Sir Sajjad Akbar Chandio
اشعار کی تشریح:
  • کیا باب تھے یہاں جو صدا سے نہیں کھلے، کیسی دعائیں تھیں جو یہاں بے اثر ہوگئیں۔
  • اڑنا ہے شوق راحت منزل سے اسپ عمر، مہمیز کہتے ہیں کسے اور تازیانہ کیا۔
  • قاصد نہیں یہ کام تیرا، اپنی راہ لے، اس کا پیام دل کے سوا کون لا سکے۔
  • اتنی ہی تو بس کسر ہے تم میں، کہنا نہیں مانتے کسی کا۔
  • اب وہ جمال دل فروز، صورت مہر نیم روز، آپ ہی ہو وہ نظارہ سوز، پردے میں منھ چھپاۓ کیوں۔
  • ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا، گئ ہے فکر پریشاں کہاں کہاں میری۔
  • اپنا سا شوق اوروں میں لائیں کہاں سے ہم، گھبرا گۓ ہیں بے دلی ہم رباں سے ہم۔
  • سبزۂ و گل کہاں سے آۓ ہیں، ابر کیا چیز ہے؟ ہوا کیہ ہے؟
  • رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری، نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری۔

منتخب کردہ اقتباس کے مصنف اور سبق کا نام:
  • مجھے اس بات کے دیکھنے سے نہایت افسوس ہے کہ ہم سب آپس میں بھائی تو ہیں۔، مگر مثل برادران یوسف کے ہیں۔ آپس میں دوستی اور محبت، یک دلی اور یکجہتی بہت کم ہے۔ حسد، بغض کور عداوت کا ہر جگہ اثر پایا جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ آپس کی نااتفاقی ہے۔
  • شہر چپ چاپ، نہ کہیں پھاوڑا بجتا ہے، نہ سرنگ لگا کر کوئی مکان اڑایا جاتا ہے، نہ آہنی سڑک آتی ہے، نہ کہیں دمدمہ بجتا ہے، دلی شہر خموشاں ہے۔
  • ہمارے بہت سے آرام اور بہت سی تکلیفیں، ہمارے سیکڑوں نقصان اور ہزاروں فائدے، ہماری ذلت، ہماری ناکامی، ہماری بدنامی، ہمارا سچ، ہمارا جھوٹ، صرف ایک تیری 'ہاں' اور ایک 'نہیں' پر موقوف ہے۔
  • اسلام کسی سے نہیں پوچھتا کہ وہ ترک ہے یا تاجیک، وہ افریقہ کا رہنے والا ہے یا عرب کا، وہ چین کا باشندہ ہے یا ما چین کا، وہ پنجاب میں پیدا ہوا ہے یا ہندوستان میں، وہ  کالے رنگ کا ہے یا گورے رنگ کا، بلکہ جس کسی نے العروۃ الوثقی (بوحید کی مضبوط رسی) کلمہ توحید کو مستحکم کیا وہ ایک قوم ہوگیا۔ 
  • اے زبان! تو دیکھنے میں تو پارۂ گوشت کے سوا کچھ نہیں، مگر تیری طاقت نمونہ درت الہی ہے۔ دیکھ ! اس وقت کو رایگاں نہ کھو اور اس قدرت کو خاک میں نہ ملا۔ راستی تیرا جوہر ہے اور آزادی تیرا زیور۔ دیکھ  اس جوہر کو برباد نہ کر اور اس زیور کو زنگ نہ لگا،
  • ملت اسلامیہ کا فلسفہ اس صورت میں اس سے پہلے کبھی پیش نہیں کیا گیا۔ نۓ اسکولوں کے مسلمانوں کو معلوم ہوگا کہ یورپ جس قومیت پر ناز کرتا ہے وہ محض بودے اور ست تاروں کا بنا ہوا ایک ضعیف چھتڑا ہے۔ قومیت کے اصول حقـہ صرف اسلام نے ہی بتاۓ ہیں، جن کی پختگی اور پاے داری مرور ایام دا عصار سے متاثر نہیں ہو سکتی۔

جوابات کے سوالات:
  • پٹرولیم قدیم دریافت ہے دو تاریخی حوالے دے کر ثابت کیجیۓ۔
  • حجامت کروانے والے صاحب کیوں شرمندہ ہوۓ۔
  • اسلام نے تفرقہ قومی کم مٹا کر کون سا رشتہ قائم کیا۔
  • رستم نے خدا کے حضور کیا دعا کی تھی اور اس دعا کا کیا انجام ہوا۔ 
  • حالی نے زبان کی طاقت کم نمونہ قدرت الہی کیوں کہاں ہے۔
  • حکمی علاج سے کیا مراد ہے۔
  • علامہ اقبال نے اپنی تصنیف رموذ بے خودی کے بارے میں کیا لکھا ہے۔ 
  • انور مسعود اردو ادب میں کس حیثیت سے مشہور ہیں۔
  • پٹرولیم کی تلاش کے لیے کس قسم کا علاقہ موزوں ہوتا ہے۔
  • اچھے مترجم میں کیا کیا خوبیاں ہونی چاہییں۔
  • ہدہد نے ملکہ سبا کے محل کی کیا منظر کشی کی۔
  • غدر کی تباہی کے شاہی خاندان پر اثرات بیان کیجیۓ۔
  • اردو زبان کی ترقی میں پہلے پہل کن ہوگوں نے حصہ لیا۔
  • حالی نے نیکی کی تصویر کسے کہا ہے۔
  • اقبال کے نزدیک کون کون سے عناصر مسلمان بننے کے لیے ضروری ہیں۔

اہم منظومات (مرکزی خیال):
  • چپ کی داد
  • نواۓ سروش
  • رہے نام اللہ کا
  • مرد مسلمان

شاعر کے حالات زندگی پر تبصرہ:
  • علامہ اقبال
  • مرزا اسد اللہ خان
  • غالب میر تقی میر 

نثر نگاریا مصنف کے حالات زندگی پر تبصرہ:
  • سر سید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • سید سلیمان ندوی

مضمون:
  • بڑھبی ہوئی مہنگائی اور جرائم کی روک تھام
  • ملکی ترقی میں نوجوانوں کا کردار
  • بدعنوانی ایک معاشرتی ناسور ہے۔

Sunday 2 July 2023

Islamiyaat For Class XI (Commerce) - Guess Papers 2023 - By Sir Sajjad Akbar Chandio

Go To Index
Class XI (Commerce)
Islamiyaat Guess paper 2023

By Sir Sajjad Akbar Chandio
سوال نمبر1: عقیدۂ رسالت کی وضاحت کیجۓ اور انبیاۓ کرام کی خصوصیات بیان کیجۓ
سوال نمبر2: زکوۃ کا مفہوم، اہمیت اور مصارف قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیجۓ؟
سوال نمبر3: استاد اور والدین کے حقوق و فرائض قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیجۓ؟
سوال نمبر4: حج کا فلسفہ کیا ہے۔ حج کے انفرادی اور اجتماعی فائدے
سوال نمبر5: عقیدہ توحید کی وضاحت کیجیۓ اور انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات بیان کیجیۓ۔
سوال نمبر6: فرق بیان کیجۓ:
  •  جنگ و جہاد
  • حقوق اللہ اور حقوق العباد 
  • حسد و شک
  • اسلام و ایمان 
  • قرآن و حدیث
سوال نمبر7: درجہ ذیل کی تعریف کیجۓ:
  • اخوت
  • ذکرالہی
  • ختم نبوت
  • شرک و اقسام 
  • جہاد و اقسام
  • وحی
  • صوم
  • الصلوۃ
سوال نمبر8: آیات کا ترجمہ:

1-  كل المسلم على المسلم حرام و دمه و ماله و عرضه
2- المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده
3- انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق
4- ما عال من اقتصد
5- ان الله يامر بالعدل والاحسان
6- لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة
7- ان اكرمكم عندالله اتقكم
8- لايرحمه الله من لايرحم الناس
9- لايومن احدكم حتى يحب لاخيه ما يحب لنفسه
10- ان في خلق السموت والارض والاختلاف اليل والنهار لايت لاولى الالباب
11-انمآلاعمالبالنبیات، وانمالکل امری ما نوسی.
12- وما آتاکم الرسول فخذوہ، و ما نھاکم عنہ فانتھوا.
13- یا ایھا الذین امنوا اٹقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا.
14- واعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لاتفرقوا.


مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی چار کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر1: قرآن پاک کے اسماء یا خصوصیات بیان کریں؟
سوال نمبر2: صحاح ستہ یا اصول اربعہ کی کتب کے نام تحریر کیجیۓ؟-
سوال نمبر3: وحی کا لفظ قرآن میں کون سے تین معانی میں استعمال ہوا ہے؟
سوال نمبر4: ایفاۓ عہد یا عفو سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر5: شرک کی اقسام بیان کریں؟
سوال نمبر6: منافق کا شرعی مفہوم / نشانیاں بیان کریں؟


Wednesday 7 June 2023

Chapter No.5: Environmental Chemistry I (The Atmosphere) - Chemistry For Class X - Notes By FAW Group (Happy Grammar School)

Go To Index
Environmental Chemistry I (The Atmosphere)
Notes By FAW Group (Happy Grammar School)

Prepared By Sir Waseem Ahmed Qureshi & Sir A. Rehman Turk
Whats-app Contact # 0315-0226373