Search This Blog

Showing posts with label islamiat. Show all posts
Showing posts with label islamiat. Show all posts

Tuesday 30 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Do'um: Hadess Shareef - Hisa (4) - (ب) - Hadees No. 16 to 20 - سوال و جواب

باب دوم : حدیث شریف
حصہ ب (4) - ترجمہ و تشریح (منتخب احادیث)
حدیث 16 تا 20
سوال و جواب

درسی کتاب کی مشق کا حل


(الف) مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کیجئے۔

سوال 1: مندرجہ ذیل احادیث میں سے کسی بھی ایک احادیث کا ترجمہ و تشریح تحریر کریں۔
جواب:

حدیث شریف نمبر 1 بمعہ ترجمہ و تشریح



حدیث شریف نمبر 2 بمعہ ترجمہ و تشریح


سوال نمبر 2: مسلمان کے مسلمان کے اوپر چھ خاص باہمی حقوق کی ادائیگی پر مختصر طور پر مضمون لکھیں۔
جواب: جواب: مسلمان کے مسلمان کے اوپر چھ خاص باہمی حقوق:
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر اسلامی رشتے اور معاشرے کے خاص باہمی حقوق ہیں، جنکی ادائیگی واجب ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ "ترجمہ: مومن تو آپس میں بھائي بھائی ہیں۔" (سورۃ الحجرات: 10)۔ اسلام نے مسلمانوں کے درمیان رشتہ اخوت کو مضبوط بنا دیا تاکہ مسلمانوں میں محبت و الفت قائم و دائم رہے اور ایک دوسرے کے لۓ خیر خواہ اور پورے سماج کے لۓ کارآمد بن سکیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ " مسلمان مسلمان کا بھائي ہے، وہ اسکی خیانت کرتا ہے، نہ وہ جھوٹ بولتا ہے، نہ اسے بے سہارا چھوڑتا ہے، ایک مسلمان کی عزت، اسکا مال اور اسکا خون دوسرے مسلمان پر حرام ہے۔۔۔۔ کسی آدمی کے برا ہونے کیلۓ یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائي کو حقیر خیال کرے۔
حدیث شریف میں درجہ ذیل چھ باہمی حقوق کی ادائیگی کی خاص تلقین کی گئی ہے۔

(ب) مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

سوال 1: علم کی عظمت پر نوٹ تحریر کریں؟
جواب: علم کی عظمت:
اُطلُبُؤا العِلمَ وَلَو بِالصِّينِ. (کنزالعمال، حدیث 28697، 28698)
ترجمہ: علم حاصل کرو اگرچہ ملک چین سے ہی کیوں نہ ہو۔
اس حدیث مبارکہ سے ہی علم کی عظمت، اسکی اہمیت و ضرورت کا انداز ہو جاتا ہے۔ انسانی فطرت کا تقاضہ ہے کہ انسان کو اپنی ذات اور کائنات کے متعلق ہر اچھی اور بری بات