Search This Blog

Saturday 11 January 2020

Islamiat اسلامیات - For Class IX - ہجرت و جہاد - تفصیلی سوال و جواب

Go To Index

ہجرت و جہاد
تفصیلی سوال و جواب









Islamiat اسلامیات - For Class IX - ہجرت و جہاد - کثیرالانتخابی سوالات

Go To Index

ہجرت و جہاد
کثیرالانتخابی سوالات





Islamiat اسلامیات - For Class IX - ہجرت و جہاد - مختصر سوال و جواب

Go To Index

ہجرت و جہاد
مختصر سوال و جواب





Islamiat اسلامیات - For Class IX - عائلی زندگی کی اہمیت - کثیرالانتخابی سوالات

Go To Index

عائلی زندگی کی اہمیت
کثیرالانتخابی سوالات





Islamiat اسلامیات - For Class IX - عائلی زندگی کی اہمیت - مختصر سوال و جواب

Go To Index

عائلی زندگی کی اہمیت
مختصر سوال و جواب




Islamiat اسلامیات - For Class IX - صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی - کثیرالانتخابی سوالات

Go To Index

صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی
کثیرالانتخابی سوالات




Islamiat اسلامیات - For Class IX - صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی - مختصر سوال و جواب

Go To Index

صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی
مختصر سوال و جواب




Islamiat اسلامیات - For Class IX - احادیث کے کثیرالانتخابی سوالات

Go To Index

احادیث کے کثیرالانتخابی سوالات




Islamiat اسلامیات - For Class IX - احادیث کے عربی الفاظ کے معنی

Go To Index

احادیث کے عربی الفاظ کے معنی




Friday 10 January 2020

Islamiat اسلامیات - For Class IX - حدیث نمبر10: ترجمہ و تشریح

Go To Index

حدیث نمبر10: ترجمہ و تشریح



تشریح:- اس حدیث میں اخلاق کی صفات سے مالا مال شخص کو کامل ترین مومن قرار دیا گیا ہے۔ اور تمام لوگوں کو دعوت عام دی گئ ہے کہ وہ بھی اچھے اخلاق اپنا کر بہترین مومن بن سکتے ہیں۔

اخلاق کی تعریف:- حسن اخلاق دراصل روز مرہ زندگی میں اللہ، اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، اپنے نفس اور مخلوق خدا کے ساتھ ایک مسلمان کے مثبت اور شریعت کے اصولوں کے مطابق طرز عمل اور رویۓ کا نام ہے۔



روز قیامت حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قرب کا ذریعہ:-  حسن اخلاق والے لوگ قیامت کے دن حضور اکم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قریب ہونگے- نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا-"قیامت کے دن میرا محبوب اور میرے قریب وہ شخص ہوگا جس کے اخلاق اخھے ہیں۔"