Go To Index
باب نمبر 1: سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جامعیت
مشق/ الفاظ و معنی
الفاظ و معنی
مشق
سوالات و جوابات
سوال: قرآن و سنت سے کیا مراد ہے؟
جواب: قران سے مراد اللہ تعالی کے احکام ہیں جو اس کتاب کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں. یہ کتاب یعنی قرآن پاک جو رسول اللّہ ﷺ پر نازل ہوئی. سنت کے لغوی معنی راستہ کے ہیں جس پر پیغمبر اسلام آپ ﷺ اللہ تعالی کے احکام پر عمل کرتے ہوۓ گزرے.
No comments:
Post a Comment