إخلأق نبوی ﷺ
حوالۂ سبق:- یہ نثر پارہ یا جملہ اردو کی نصابی کتاب میں شامل سبق "اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم " سے شامل کیا گیا ہے۔ جس کے مصنف مولانا شبلی نعمانی ہیں۔
حوالۂ مصنف :- نصاب میں شامل سبق "اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم " مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جلد دوم سے ماخوذ کیا گیا ہے۔ "محمد شبلی نام اور شمس العلماء خطاب تھا۔ آپ اعظم گڑھ (ہندوستان) میں پیدا ہوۓ۔ ابتدائی تعلیم اعظم گڑھ کے مدرسے سے حاصل کی۔ آپ کی لیاقت کی وجہ سے سرسید نے علی گڑھ کالج میں استاد مقرر کیا۔ یہییں آپ کی تصنیفی ڑندگی کا آغاز ہوا۔ آپ نے مصر، ترکی، شام اور روم کے سفر کیے۔ ترکی کے سلطان نے آپ کو "تمغاۓ مجیدی" عطا کیا۔
مولانا شبلی شاعر، ادیب، فلسفی، قانون دان، ماہر تعلیم، عالم دین اور مورخ تھے۔ آپکی تصانیف میں "المامون، سیرت النعمان، الفاروق، الغزالی، سوانح مولانا روم، مقالات شبلی اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسی بلند پایہ کتابیں ہیں۔
مولانا شبلی شاعر، ادیب، فلسفی، قانون دان، ماہر تعلیم، عالم دین اور مورخ تھے۔ آپکی تصانیف میں "المامون، سیرت النعمان، الفاروق، الغزالی، سوانح مولانا روم، مقالات شبلی اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسی بلند پایہ کتابیں ہیں۔
اسلام وعلیکم!
ReplyDeleteبھائی یہ ایک پیج ہے اور 3 جملے ہیں ۔۔۔۔ باقی ؟؟جملوں کی تشریح نہیں ہوگی کیا
وعلیکم السلام!
Deleteسبق میں کہیں سے بھی جملوں کی تشریح آ سکتی ہے۔ حؤالہ سبق اور مصنف ایک سبق کے جملوں کا ایک جیسا ہی ہوگا ۔ یہاں صرف ماڈل پیپرز، فائیو ایئرز اور بک کی مشق میں موجود جملوں کی تشریح کی گئی ہے۔
کسی بھی جملے کی تشریح یا وضاحت کرتے وقت آپ کو مشکل الفاظ کو آسان لفظوں میں لکھنا ہوتا ہے۔ اور وہ جملہ سبق میں کس سے متعلق ہے اور کیوں لکھا گیا ہے یہ وضاحت دینی ہوتی ہے۔
اگر کسی جملے کی تشریح مطلوب ہو ۔ اس سبق کے کمینٹ باکس میں لکھ دیجئے
ہم اپ لوڈ کر دیںگے
جزاک اللہ
Boht achhi site hai Mai apny students se share Karti hun
ReplyDeleteJAZAKALLAH
Delete