Search This Blog

Tuesday 16 November 2021

Islamiat (اسلامیات) For Class IX -New - Baab Awal (ب) : Mukhtasar Ayaat Ka Tarjuma o Tashree حصہ (3) - سوال و جواب

باب اول : قرآن مجید
(ب) منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ (3)
سورة النساء: (آیت 29، 36) سورۃ المائدۂ: (آیت 32، 33، 34)
مختصر سوال و جواب

درسی کتاب کی مشق کا حل

(الف) مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کریں:

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل میں سے کسی بھی دو آیات کا ترجم تحریر کریں۔
جواب: ترجمہ

آیت نمبر 1 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 2 بمعہ ترجمہ


آیت نمبر 3 بمعہ ترجمہ



سوال نمبر 3: قرآن کریم میں امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں کے لیے کون سی سزائیں مقرر کی ہیں؟
جواب: قرآن کریم میں امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں کے لیے چار قسم کی سزائیں مقرر کی ہیں۔
  1. بری طرح قتل کر دیۓ جائیں۔ (جرم: ڈاکہ ڈالہ مال نہ لے سکا اور آدمی قتل کیا)
  2. سولی چڑھا دیۓ جائیں۔ (جرم: مال بھی لیا اور قتل بھی کیا۔ اس نے دو جرم کۓ ہیں اسلۓ پہلے اسکو سولی پر لٹکایا جاۓ پھر نیزے مار مار کر اسکو ہلاک کردیا جاۓ۔)
  3. ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ دیۓ جائیں۔ (جرم: مال لیا اور قتل نہ کیا۔ "من خلاف" سے مراد ہے کہ اگر دائیاں ہاتھ کاٹا ہے تو بایاں پیر کاٹا جاۓ اور اگر بایاں ہاتھ ہے تو دائیاں پیر کاٹا جاۓ.)
  4. جلا وطن (ملک سے نکال) دیۓ جائیں۔ (جرم: نہ مال لیا اور نہ قتل کیا۔ "ینفوا من الارض" کا مطلب جلا وطن ہے۔ بعض علماء کے نزدیک اس سے قید مراد ہے۔)



No comments:

Post a Comment