GO TO INDEX
تیرھواں باب - شہریوں کے حقوق کا تحفظ اور اداروں کا کردار
تفصیلی سوال جواب
سوال نمبر ۱: عوامی شکایات کی دادرسی میں محتسب کے کردار پر روشنی ڈالیے۔ یا پاکستان میں محتسب کے کردار پر روشنی ڈالیں؟
جواب: محتسب اداره کا کردار:
محتسب کے ادارہ:
اس ادارے کو عام طور پر غریب کی عدالت " سمجھا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے لوگوں کی تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے اہم خدمت انجام دیتا چلا آرہا ہے۔
محتسب:
محتسب ایک سرکاری عہدیدار ہوتا ہے، جسے حکومت یا پارلیامنٹ کی جانب سے خود مختاری کے عہدے پر فائز کیا جاتا ہے۔ اسے بد انتظامی کی شکایات پر توجہ دینے یا حقوق کی خلاف ورزی کی تفتیش کے ذریعے مفاد عامہ کی نمائندگی کرنے کی ذمے داری سونپی جاتی ہے۔
محتسب کا کردار:
انتظامی احتساب پر عمل درآمد کرانے سے ان کے کردار سے یقین دہانی ہوتی ہے، کہ عوامی خدمات کی سر گرمیوں، خصوصاً فیصلہ سازی کے لیے اختیارات کا استعمال نہ صرف مناسب ہو بلکہ مستقل منصفانہ ہو۔
محتسب کا مقاصد:
سوال نمبر ۲: محتسب کے اختیارات اور فرائض بیان کیجیے؟
جواب: محتسب کے اختیارات اور فرائض:
قانون، محتسب کو اختیار دیتا ہے، کہ وہ کسی بھی محکمہ، کمیشن یا حکومت کے ادارے، یا نیم ۔ خود مختیار کارپوریشن یا حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ یا ضا بطے میں چلنے والے کسی دوسرے ادارے کے خلاف درج ہونے والی شکایات پر کاڑوائی شروع کرے۔
اس میں ہائی کورٹ اور وہ عدالتیں شامل نہیں ہیں، جو ہائی کورٹ یا صوبائی اسمبلی اور ان کے سیکریٹریٹ کی نگرانی میں کام کرتی ہیں۔
فرائض:
اختیارات
سوال نمبر ۳: درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیے :
(الف) پاکستان میں خاتون محتسب کا کیا کردار ہے؟
(ب) سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ شعبہ انسانی حقوق (HRC) کا کیا کردار ہے؟
(ج) پاکستان میں وزارت انسانی حقوق کے فرائض کون سے ہیں؟
(د) اپنے علاقے میں ہراساں کرنے کے مختلف طریقوں کو پہچانے اور ان میں سے دو کوئی طریقوں پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
(الف) پاکستان میں خاتون محتسب کا کیا کردار ہے؟
جواب: پاکستان میں خاتون محتسب کا کردار:
پاکستان میں خاتون محتسب ملازمت اور کام کاج کے مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے اور خوفزدہ کرنے کے خلاف تحفظ ایکٹ ۲۰۱۰ء کے تحت یہ ادارہ وجود میں آیا، جسے پاکستان کی پارلیامنٹ نے منظور کیا تھا۔
کردار:
اس قانون کو ملازمت اور کام کاج کے مقامات پر خواتین کو ہر اساں اور خوف زدہ کرنے کی شکایت پر فوری طور پر مؤثر ازالے کے غرض سے نافذ کیا گیا ہے۔
مقصد:
شکایات درج کرانے کا طریقہ:
متاثرہ شخص مفت میں آن لائن یا ڈاک کے ذریعے خاتون محتسب اسلام آباد یا صوبوں میں اُن کے مقڑ کردہ نگراں افسر کے پاس شکایت داخل کر سکتا ہے۔
(ب) سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ شعبہ انسانی حقوق (HRC) کا کیا کردار ہے؟
جواب: شعبہ انسانی حقوق (HRC)، سپریم کورٹ:
شعبہ انسانی حقوق، سپریم کورٹ میں قائم کیا گیا ہے۔
کردار:
وہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عوام کی جانب سے براہ راست ارسال کردہ درخواستوں پر کاڑوائیاں کرتا ہے۔
مقصد:
اس شعبے کے قائم ہونے کا اہم مقصد، عوام کو وسیع پیمانے پر جلد از جلد اور بلا قیمت مصیبت سے نجات فراہم کرنا ہے۔
وظائف یا فرائض:
(ج) پاکستان میں وزارت انسانی حقوق کے فرائض کون سے ہیں؟
جواب: انسانی حقوق کی وفاقی وزارت کے فرائض:
وزارت انسانی حقوق کی لاتعداد فرائض ہیںـ چند سب سے زیادہ اہم فرائض درج ذیل ہیں:
(د) اپنے علاقے میں ہراساں کرنے کے مختلف طریقوں کو پہچانے اور ان میں سے دو کوئی طریقوں پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
جواب: ہراساں کرنے کی مختلف شکلیں ہیں لیکن ہمارے ارد گرد ہراساں کرنے کی سب سے عام شکلیں ہیں:
اکثر لوگوں کو رنگ و نسل، نسب، ملک یا شہریت کی وجہ سے ہراساں کیا جاتا ہے، یہ نسلی طور پر ہراساں کرنے کی صورتیں ہیں۔ ایک خاص نسل یا کسی خاص قوم کی کسی خصوصیت، کردار، لہجے ، رسم ورواج ، عقائد یا لباس وغیرہ کا مذاق اڑانایا توہین کرنانسلی طور ہر ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔
معذوری پر مبنی ہراساں کرنا:
معذوری پر مبنی ہراساں کرنا ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے۔ اس قسم کا شکار وہ لوگ بنتے ہیں جو :

- محتسب کا مقصد، کسی شخص سے ہونے والی کسی نا انصافی کی تفتیش اور درستگی کے عمل کے ذریعے، انتظامی احتساب پر عملدرآمد کرانے کے نظام کو ادارے کا روپ دینا ہوتا ہے۔
- محتسب کو ان لوگوں کو ہر جانہ یا معاوضہ دینے کا اختیار ہوتا ہے، جن کو بد انتظامی کے نتیجے میں نقصان یا خسارہ ہوتا ہے.
- اس ادارے کا مقصد، شہری اور منتظم کے درمیان حائل دوڑی کو ختم کرنا ہوتا ہے ، تاکہ انتظامی طریقہ کار اور عملدرآمد کی کاڑوائی کو بہتر بنایا جائے۔
- محتسب کا اداره، صوابدیدی اختیارات کے غلط استعمال کو روکنے میں مڈ کرتا ہے۔
- ;محتسب کو اختیار دیا گیا ہے، کہ وہ عام متاثرہ شخص کی شکایات وصول کرے ، سمجھے اور ان کی تفتیش کرے۔
- مقاصد کے حصول کی خاطر محتسب کا ادارہ، عوام کے لیے بہت زیادہ قابل رسائی ادارہ بنایا جا چکا ہے۔
سوال نمبر ۲: محتسب کے اختیارات اور فرائض بیان کیجیے؟
جواب: محتسب کے اختیارات اور فرائض:
قانون، محتسب کو اختیار دیتا ہے، کہ وہ کسی بھی محکمہ، کمیشن یا حکومت کے ادارے، یا نیم ۔ خود مختیار کارپوریشن یا حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ یا ضا بطے میں چلنے والے کسی دوسرے ادارے کے خلاف درج ہونے والی شکایات پر کاڑوائی شروع کرے۔
اس میں ہائی کورٹ اور وہ عدالتیں شامل نہیں ہیں، جو ہائی کورٹ یا صوبائی اسمبلی اور ان کے سیکریٹریٹ کی نگرانی میں کام کرتی ہیں۔
فرائض:
- محتسب کسی بھی متاثرہ شخص کی شکایت پر ، حکومت یا صوبائی اسمبلی کی جانب سے کسی دائر کردہ ریفرنس پر یا سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کی تحریک پر یا اس کی اپنی ذاتی تحریک (سوو موتو) پر کسی ادارے کی جانب سے یا اس کے افسران یا ملازمین کی جانب سے 'بد انتظامی کے الزام پر تفتیش کی ذمہ داری سنبھال سکتا ہے۔
-
بہر حال، محتسب کو ان معاملات کی تحقیقات کرنے یا تفتیش کرنے کا اختیار نہیں ہے ، جو کہ:
(الف)کسی بآختیار عدالت کے سامنے عدالتی کاروائی کا حصہ ہوـ
(ب) پاکستان کے بیرونی معاملات سے متعلق ہو یا پاکستان کے دفاع یا پاکستان کی بری افواج، بحری افواج اور ہوائی افواج سے متعلق ہو یا وہ سے متعلق ہو یا افواج سے منسلک قوانین کے دائرہ اختیار میں آتے ہوـ - محتسب کسی سرکاری ملازم یا ارادے کی جانب سے یا ان کی جانب سے کسی دوسرے شخص کی داخل کردہ ذاتی یا ملازمت سے متعلق شکایت پر تحقیقات کی بھی کاروائی شروع نہیں کر سکتا، جس کا کوئی معاملہ ایسی ایجنسی سے منسلک ہو، جس میں وہ سرکاری ملازم ملازمت کر چکا ہو یا ملازمت کرتا ہو، کہ وہ شکایت ذاتی شکایت ہو یا اس ادارے میں اس کی ملازمت سے متعلق ہوـ
اختیارات
- محتسب کے وہی اختیارات ہیں، جو کسی دیوانی عدالت کو سول پروسیجر کوڈ کے تحت کسی شخص کو پیشی پر طلب کرنے اور اس کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے حاصل ہیں۔
- محتسب دستاویزات کو پیش کرنے پر مجبور کرنے، دستاویزات پر گواہی لینے اور گواہوں سے تفتیش کے لیے ہدایت جاری کر سکتا ہے۔
- محتسب کو کسی چار دیواری میں داخل ہونے، تلاشی لینے اور کسی شے، مالیاتی اور دیگر دستاویزات کا جائزہ لینے کے اختیارات حاصل ہیں۔
- محتسب کے پاس، چند تبدیلیوں کے ساتھ، ہائی کورٹ کی طرح وہ یکساں اختیار ہوتے ہیں، جیسا کہ اس کی طرف سے دیے گئے کسی فیصلہ یا محکم کی توہین پر کسی شخص کو سزا دینے کا اختیار حاصل ہے۔
سوال نمبر ۳: درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیے :
(الف) پاکستان میں خاتون محتسب کا کیا کردار ہے؟
(ب) سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ شعبہ انسانی حقوق (HRC) کا کیا کردار ہے؟
(ج) پاکستان میں وزارت انسانی حقوق کے فرائض کون سے ہیں؟
(د) اپنے علاقے میں ہراساں کرنے کے مختلف طریقوں کو پہچانے اور ان میں سے دو کوئی طریقوں پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
(الف) پاکستان میں خاتون محتسب کا کیا کردار ہے؟
جواب: پاکستان میں خاتون محتسب کا کردار:
پاکستان میں خاتون محتسب ملازمت اور کام کاج کے مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے اور خوفزدہ کرنے کے خلاف تحفظ ایکٹ ۲۰۱۰ء کے تحت یہ ادارہ وجود میں آیا، جسے پاکستان کی پارلیامنٹ نے منظور کیا تھا۔
کردار:
اس قانون کو ملازمت اور کام کاج کے مقامات پر خواتین کو ہر اساں اور خوف زدہ کرنے کی شکایت پر فوری طور پر مؤثر ازالے کے غرض سے نافذ کیا گیا ہے۔
مقصد:
- اس قانون کا مقصد کسی بھی مرد یا خاتون کو دھمکی یا ہراساں کی سرگرمیوں کے خلاف مڈ فراہم کرنا ہے، جو مستقل یا کانٹریکٹ کے تحت عارضی ملازم ہو، یا اسے روزانہ ہفتے وار، ماہانہ پانی گھنٹے کی بنیاد پر ملازمت دی گئی ہو اور اس میں عارضی یا کارآموز ملازمین بھی شامل ہیں۔
- اس ایکٹ کا مقصد خواتین کے لیے محفوظ کام کا ماحول پیدا کرنا ہے، جو خوف، گالم گلوچ اور ہر اسکی سے آزاد ہو، تاکہ وہ عظمت سے کام کرنے کے حق کو استعمال کریں۔
شکایات درج کرانے کا طریقہ:
متاثرہ شخص مفت میں آن لائن یا ڈاک کے ذریعے خاتون محتسب اسلام آباد یا صوبوں میں اُن کے مقڑ کردہ نگراں افسر کے پاس شکایت داخل کر سکتا ہے۔
(ب) سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ شعبہ انسانی حقوق (HRC) کا کیا کردار ہے؟
جواب: شعبہ انسانی حقوق (HRC)، سپریم کورٹ:
شعبہ انسانی حقوق، سپریم کورٹ میں قائم کیا گیا ہے۔
کردار:
وہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عوام کی جانب سے براہ راست ارسال کردہ درخواستوں پر کاڑوائیاں کرتا ہے۔
مقصد:
اس شعبے کے قائم ہونے کا اہم مقصد، عوام کو وسیع پیمانے پر جلد از جلد اور بلا قیمت مصیبت سے نجات فراہم کرنا ہے۔
وظائف یا فرائض:
- شعبۂ انسانی حقوق کے بہت سے وظائف ہیں۔
- وہ ای۔ میل یا ڈاک کے ذریعے عوام کی جانب سے ارسال کردہ درخواستیں وصول کرتا ہے۔ شعبہ انسانی حقوق (HRC)، متعلقه فریقین کی جانب خطوط ارسال کرتا ہے اور شکایات کے متن پیرا گراف کے بارے میں رپورٹ طلب کرتا ہے۔
- علاوہ ازیں، یہ انتظامی اعتبار سے عوام کو فوری انصاف بھی فراہم کرتا ہے۔
- بیرونی ممالک میں رہائش پذیر شہریوں کے لیے شعبہ شکایات بھی قائم کیا گیا ہے، جو پاکستان سے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کی شکایات پر مبنی درخواستوں پر کاروائی کرتا ہے۔
(ج) پاکستان میں وزارت انسانی حقوق کے فرائض کون سے ہیں؟
جواب: انسانی حقوق کی وفاقی وزارت کے فرائض:
وزارت انسانی حقوق کی لاتعداد فرائض ہیںـ چند سب سے زیادہ اہم فرائض درج ذیل ہیں:
- ملک میں انسانی حقوق اور مزدوروں کے حقوق کی صورتحال کے تحفظ سمیت قوانین، پالیسیوں اور جاری اقامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیناـ
- انسانی حقوق کے ضمن میں وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں کی سرگرمیوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا اور انسانی حقوق سے متعلق سرگرمیوں میں سہولیات فراہم کرنا۔
- وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں اور دیگر اداروں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شکایات اور الزامات پر معلومات، دستاویزات اور رپورٹیں وصول کرنا۔
- انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات بشمول معذور اشخاص کے حقوق اور بچوں کے حقوق کے ضمن میں تحقیقات اور تفتیش کا حوالہ دینا اور سفارشات پیش کرنا۔
- انسانی حقوق سے منسلک پاکستان کے لیے اور اس کے خلاف معاملات، نمائندگی کی شکایات اور معاملات کی انجام دہی یا اُن کا دفاع کرنا۔
(د) اپنے علاقے میں ہراساں کرنے کے مختلف طریقوں کو پہچانے اور ان میں سے دو کوئی طریقوں پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
جواب: ہراساں کرنے کی مختلف شکلیں ہیں لیکن ہمارے ارد گرد ہراساں کرنے کی سب سے عام شکلیں ہیں:
- توہین آمیز فقرے اور لطیفے
- نسلی گالیاں
- ذاتی توہین صنفی ہراساں کرنا اور
- کسی خاص نسل کی طرف نفرت یا عدم برداشت کا اظہار۔
اکثر لوگوں کو رنگ و نسل، نسب، ملک یا شہریت کی وجہ سے ہراساں کیا جاتا ہے، یہ نسلی طور پر ہراساں کرنے کی صورتیں ہیں۔ ایک خاص نسل یا کسی خاص قوم کی کسی خصوصیت، کردار، لہجے ، رسم ورواج ، عقائد یا لباس وغیرہ کا مذاق اڑانایا توہین کرنانسلی طور ہر ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔
- نسلی طور پر ہراساں کرنے والے نسلی توہین کرتے ہیں
- نسلی لطیفے سناتے ہیں
- بعض باتوں اور چیزوں پر نفرت انگیز تبصرہ کرتے ہیں اور
- معمولی سے اختلافات کے سلسلے میں عدم برداشت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
معذوری پر مبنی ہراساں کرنا:
معذوری پر مبنی ہراساں کرنا ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے۔ اس قسم کا شکار وہ لوگ بنتے ہیں جو :
- خود معذوری کا شکار۔
- معذور شخص یا لوگوں سے واقف ہیں۔
- معذوری کی خدمات استعمال کریں
OR
Iron Tinc in Iron Tinc - TITanium Arts
ReplyDeleteIron Tinc Iron Tinc in Iron Tinc. Shop the Tinc citizen promaster titanium Iron Tinc 4x8 sheet metal prices near me online at an titanium shift knob affordable price. Read our raft titanium full product titanium max trimmer review and order online for immediate