Go To Index
Play
A Visit To A Small Planet
Scene I (Summary & Translation)
Scene I - Plot Summary
Visit to a Small Planet opens with a view of television news commentator Roger Spelding's comfortably middle-class home near Manassas, Virginia. General Tom Powers, a friend of Roger's, is explaining to him that an Unidentified Flying Object (UFO) has, for the last twelve hours, been spotted hovering over the Spelding's home. When Roger dismisses the idea, Powers convinces him to look outside-which he does, seeing the craft. Roger, who was planning to announce to a television audience that UFOs do not exist, panics and asks Powers for permission to break the story. The general refuses, stating that this information is "classified."Ellen, Roger's nineteen year-old daughter, appears on the terrace with her boyfriend John Radolph, whom Roger dismisses as "the boy farmer. "She and John discuss their plans for the future; these plans are interrupted, however, when the UFO lands outside the house. The hatch opens and Kreton, the visitor from outer space, enters the room. He looks very human, sporting side-whiskers and the garb of an 1860s gentleman. Kreton asks the Speldings to take him to General Power. After some confusion, Kreton explains that he has been studying the inhabitants of Earth as a "hobby"; he hoped to see the Civil War during 1861. He soon realizes, however, that he must have set the wrong coordinates for his time-traveling spacecraft. Invited by Roger (who hopes to interview him on his television show) to come inside, Kreton accepts, thrilled with the prospect of seeing "a real house."
General Powers returns with an aide and in Roger's study begins questioning Kreton. Kreton is not only from another planet but from another dimension, one where its inhabitants do not die and have the power to read minds-a power that Kreton demonstrates on the general. After being ordered by Powers to search Kreton's ship, the aide returns, explaining that the door has been shut and that there has been "some kind of invisible wall" constructed around it. When asked by Powers how he managed to create this force field, Kretôn dryly responds, "I don't think I could ever explain it to you." Powers then announces that no one present is allowed to leave the house. The general presses his investigation of Kreton, speculating that he "has been sent here by another civilization for the express purpose of reconnoitring prior to invasion." Kreton denies that he has been "sent here" by anybody-but then explains that he intends to "take charge" of the entire world. When Powers attempts to arrest him, Kreton surrounds himself with another invisible force-field. The curtain closes as the audience hears all of the characters' thoughts and Kreton saying, "Tomorrow will be a wonderful day for all of us. Sleep tight!"
A VISIT TO A SMALL PLANET SCENE 1
Translation In Urdu
About 'A Visit to a Small Planet''ایک چھوٹے سیارے کا دورہ' کے بارے میں
Gore Vidal's 'A Visit to a Small Planet' is a science-fiction comedy. It follows the exploits of Kreton, an alien from a distant and technologically more advanced planet, who observes Earth as his hobby. He intends to see the Civil War during 1861; but mistakenly, he lands nearly a century later in Manassas, Virginia. Nevertheless, he decides to stay and starts his own war to have a little fun.
Urdu Translation
گور وڈال کی 'A Visit to a Small Planet' ایک سائنس فکشن کامیڈی ہے۔ یہ کریٹن کے کارناموں کی پیروی کرتا ہے، جو ایک دور دراز اور تکنیکی لحاظ سے زیادہ ترقی یافتہ سیارے سے تعلق رکھتا ہے، جو زمین کو اپنے شوق کے طور پر دیکھتا ہے۔ وہ 1861 کے دوران خانہ جنگی دیکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ لیکن غلطی سے، وہ تقریباً ایک صدی بعد مناساس، ورجینیا میں اترتا ہے۔ اس کے باوجود، وہ ٹھہرنے کا فیصلہ کرتا ہے اور تھوڑا مزہ کرنے کے لیے اپنی جنگ شروع کرتا ہے۔
Though the play was written in 1957, it is still relevant. The story and characters are simple. Vidal originally wrote this play as a television script. After its success, he reworked it for the stage. Later, a movie was also made on it. Here only the first act of the is given with few changes for better performance.
Urdu Translation
اگرچہ یہ ڈرامہ 1957 میں لکھا گیا تھا، لیکن یہ اب بھی قابل اطلاق ہے۔ کہانی اور کردار سادہ ہیں۔ وڈال نے اصل میں یہ ڈرامہ ٹیلی ویژن اسکرپٹ کے طور پر لکھا تھا۔ اس کی کامیابی کے بعد، اس نے اسے اسٹیج کے لیے دوبارہ کام کیا۔ بعد میں اس پر فلم بھی بنائی گئی۔ یہاں بہتر کارکردگی کے لیے چند تبدیلیوں کے ساتھ صرف پہلا ایکٹ دیا گیا ہے۔
A VISIT TO A SMALL PLANET
Characters in the Play
- Kreton
- Roger Spelding
- Ellen Spelding
- Mrs. Spelding
- John Randolph
- General Power
- Aide
Urdu Translation
ایک چھوٹے سیارے کا دورہ
ڈرامے میں کردار
ڈرامے میں کردار
- کریٹن.
- راجر سپیلڈنگ
- ایلن سپیلڈنگ
- مسز سپیلڈنگ
- جان رینڈولف
- جنرل پاور
- ائیدی
SCENE I
(The room is comfortably balanced between the expensively decorated and homely. ROGER SPELDING is concluding his TV broadcast. He is a middle-aged, unctuous, and resonant. His wife, bored and vague, knits passively while he talks at his desk. Two technicians are on hand, operating the equipment. His daughter, ELLEN, a lively girl of twenty, fidgets as she listens.)Urdu Translation
منظر I
(کمرہ مہنگے ترین اور گھریلو طریقے سے سجے ہوا، آرام دہ اور پرسکون ہے۔ ROGER SPELDING اپنی ٹی وی نشریات کا اختتام کر رہا ہے۔ وہ ایک درمیانی عمر کا آدمی ہے۔ جس کا لہجہ خوشامدی اور آواز گونجدار ہے۔ جبکہ وہ اپنی میز پر بیٹھا بول رہا ہے تو اس کی بیوی اکتا سی گئ ہے، خیالات میں الجھی ہوئی نظر آتی ہے۔ اور کوئی چیز بن میں مصروف ہے۔ دو تکنیکی ماہرین بھی وہاں موجود، آلات کو چلا رہے ہیں۔ اسپیلڈنگ کی بیٹی، ایلن، جس کی عمر بیس سال ہے ایک زندہ دل لڑکی ہے، نشریات سنتے ہی وہ بھی بے چین ہو جاتی ہے۔)
SPELDING: (Into microphone) ... And so, according to General Powers.......... who should know if anyone does....... the flying object which has given rise to so much earth's orbit. It is not, as many believe, a secret weapon of this country. Nor is it a spaceship as certain lunatic elements have suggested. General Powers has assured me that it is highly doubtful there is any form of life on other planets capable of building a spaceship. "If any travelling is to be done in space, we will do it first." And those are his exact words........ which winds up another week of news. (Crosses to pose with wife and daughter). This is Roger Spelding, saying good night to Mother and Father America, from my old homestead in Silver Glen, Maryland, close to the warm pulse beat of the nation.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: (مائیکروفون میں) ... اور اسی طرح، جنرل پاورز کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ اس کو کسی سے بہتر جانتے ہے... وہ اڑتی چیز جس نے زمین کے مدار کے بارے میں بہت کچھ جنم دیا ہے۔ ایسا نہیں ہے جیسا کہ بہت سے لوگ یقین کر بیٹھے ہیں کہ یہ اس ملک کا خفیہ ہتھیار ہے۔ نہ ہی یہ کوئی اڑن طشتری ہے جیسا کہ بعض نامعقول عناصر نے تجویز کیا ہے۔ جنرل پاورز نے مجھے یقین دلایا ہے کہ یہ انتہائی مشکوک ہے کہ دوسرے سیاروں پر اڑن طشتری بنانے کے قابل کوئی مخلوق موجود ہے۔ "اگر خلاء میں کسی نے سفر کرنا ہوا تو ہم (زمینی لوگ) سب سے پہلے کریں گے۔" اور یہ ان کے بالکل درست الفاظ انکے اپنی زبانی ہیں.... اور ہر ہفتے کی طرح اس ہفتے کی خبریں اپنی اختتام کو پہنچیں۔ (پھر اپنی بیوی اور بیٹی کے جانب بڑھتا ہے تاکہ انکے ساتھ کھڑا ہو کر اختتامیہ الفاظ بولے)۔ اور میں ہوں راجر سپیلڈنگ اور بات کر رہا ہوں میری لینڈ، سلور گلین میں واقع اپنی پرانی رہائش گاہ سے, جو پوری قوم کی ولولۂ انگیز دلی دھڑکن کے قریب ہے۔ امریکہ کے والدوں اور ماؤں کو شب بخیر.
TECHNICIAN: Good show tonight, MR. Spelding.
SPELDING: Thank you.
TECHNICIAN: Yes sir, you were right on time.
(Spelding nods wearily, his mechanical smile and heartiness suddenly gone.)
MRS. SPELDING: Very nice dear. Very nice.
TECHNICIAN: See you next week, Mr. Spelding.
SPELDING: Thank you boys.
(Technicians go.)
SPELDING: Did you like the broadcast, Ellen?
ELLEN: Of course I did, Daddy.
SPELDING: Then what did I say?
ELLEN: Oh, that's not fair.
SPELDING: It's not very flattering when one's own daughter won't listen to what one says while millions of people...
ELLEN: I always listen, Daddy, you know that.
MRS. SPELDING: We love your broadcasts, dear. I don't know what we'd do without them. SPELDING: Starve.
ELLEN: I wonder what's keeping John?
SPELDING: Certainly not work.
Urdu Translation
ٹیکنیشن: آج آپ نے رات اچھا شو کیا، مسٹر سپیلڈنگ
سپیلڈنگ: شکریہ۔
ٹیکنیشن: جی جناب، آپ صحیح وقت پر آگۓ تھے۔ (سپیلڈنگ تھکے ہوۓ انداز میں سر ہلاتے ہوئے، اس کی بناوٹی مسکراہٹ اور زندہ دلی اچانک ختم ہو گئی۔)
مسز سپیلڈنگ: آپ نے بہت عمدہ کام کیا۔ بہت اچھے.
ٹیکنیشن: اگلے ہفتے ملاقات ہوگی، مسٹر سپیلڈنگ۔
سپیلڈنگ: شکریہ جوانوں۔
(تکنیکی ماہرین چلے جاتے ہیں۔)
سپیلڈنگ: کیا تمہیں براڈکاسٹ پسند آئیں، ایلن؟
ایلن: یقیناً (ایسا سوال کرنا نا انصافی ہے) میں نے کیا، ڈیڈی۔
سپیلڈنگ: اچھا پھر میں نے کیا کہا؟
ایلن: اوہ، یہ مناسب نہیں ہے۔
سپیلڈنگ: یہ مجھے اچھا نہیں لگا کہ جب کسی کی اپنی بیٹی کسی کی بات نہیں سنتی جب کہ لاکھوں لوگ...
ایلن: میں ہمیشہ سنتی ہوں، ڈیڈی، آپ جانتے ہیں۔
مسز سپیلڈنگ: ڈیئر، ہمیں آپ کی نشریات بہت پسند ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ ہم ان کے بغیر
کیا کریں گے۔
سپیلڈنگ: فاقے کرو گے۔
ایلن: میں سوچ رہی (حیران) ہوں کہ جان کہاں رہے گیا ہے؟
سپیلڈنگ: یقینی طور پر کوئی کام کی وجہ نہیں ہوسکتی ہے۔

ELLEN: Oh, Daddy, stop it! John works very hard and you know it.
MRS. SPELDING: Yes, he's a perfectly nice boy, Roger. I like him.
SPELDING: I know. I know: He has every virtue except the most important one: he has no get-up-and-go.
ELLEN: Precisely. He doesn't want to get up and he doesn't want to go because he's already where he wants to be on his own farm which is exactly where I'm going to be when we're married.
SPELDING: More thankless than a serpent’s tooth is an ungrateful child.
ELLEN: I don't think that's right. Isn't it "More deadly ...?"
SPELDING: Whatever the exact quotation is, I stand by the sentiment.
MRS. SPELDING: Please don't quarrel. It always gives me a headache.
Urdu Translation
ایلن: اوہ، ڈیڈی، جانے بھی دیۓ! جان بہت محنتی ہے اور آپ اس بات سے آگاہ ہیں۔
مسز سپیلڈنگ: ہاں بالکل، وہ بہت اچھا لڑکا ہے، راجر۔ مجھے تو پسند ہے.
سپیلڈنگ: میں جانتا ہوں۔ میں جانتا ہوں: اس میں ایک اہم خوبی کے علاوہ ہر خوبی ہے: بس اس میں ترقی کر
کے آگے بڑھنے کا جزبہ نہیں ہے۔
ایلن: بالکل۔ وہ نہ تو مہاں سے اٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی وہ کہیں اور جانا چاہتا ہے کیونکہ وہ پہلے ہی اس مقام پر موجود ہے جہاں پر رہنا چاہتا ہے اسکا اپنا فارم۔ بالکل وہی جہاں میں شادی کے بعد جا کر رہوں گی۔
سپیلڈنگ: ایک نا شکرا بچہ ایک ناگن کے دانت سے بھی زیادہ بے رحم ہوتا ہے۔
ایلن: میرا خیال نہیں کہ یہ صحیح (محاورا) ہے۔ کیا یہ "زیادہ مہلک نہیں...؟"
سپیلڈنگ: درست محاورہ جو بھی ہو، میں اس کے مرکزی خیال کی تائید کرتا ہوں۔
مسز سپیلڈنگ: برائے مہربانی جھگڑا نہ کریں۔ یہ ہمیشہ مجھے سر درد دیتا ہے۔

SPELDING: I never quarrel. I merely reason, in my simple way, with Miss Know-it-all here.
ELLEN: Oh, Daddy! Next you'll tell me I should marry for money.
SPELDING: There is nothing wrong with marrying a wealthy man. The horror of it has always eluded me. However, my only wish is that you marry someone hard-working ambitious, a man who'll make his mark in the world. Not a boy who plans to sit on a farm all his life, growing peanuts.
ELLEN: English walnuts.
SPELDING: Will you stop correcting me?
ELLEN: But, Daddy, John grows walnuts...
(John enters, breathlessly.)
JOHN: Come out! Quick! It's coming this way. It's going to land right here!
Urdu Translation
سپیلڈنگ: میں کبھی جھگڑا نہیں کرتا۔ میں صرف اپنے سادہ انداز میں دلیل پیش کرتا ہوں، یہ صاحبہ خود کو علم کا خزانہ سمجھتی ہے۔
ایلن: اوہ، ڈیڈی! اب آپ مجھے یہ بھی کہیں گے کہ مجھے دولت کے لیے شادی کرنی چاہیے۔
سپیلڈنگ: امیر آدمی سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ تم نہ جانے کیوں اس سے خوفزادہ رہی ہو جو کہ میری سجھ سے بالا تر ہے۔ تاہم، میری خواہش صرف یہ ہے کہ تم کسی ایسے شخص سے شادی کرو جو محنت کرنے والا اور پرعزم ہو، ایک ایسا آدمی جو دنیا میں اپنی شناخت بنائے۔ وہ لڑکا نہیں جو ساری زندگی کھیت پر
بیٹھ کر مونگ پھلی اگانے کا ارادہ رکھتا ہو۔
ایلن: انگریزی اخروٹ۔
سپیلڈنگ: کیا تم میوی اصلاح کرنے سے باز آؤ گی؟
ایلن: لیکن، ڈیڈی، جان اخروٹ اگاتا ہے...
(جان بے ساختہ اندر داخل ہوتا ہے۔)
جان: باہر آؤ! جلدی! یہ اس طرف آرہا ہے۔ یہ یہاں اترنے والا ہے!

SPELDING: What's going to land?
JOHN: The spaceship. Look!
SPELDING: Apparently you didn't hear my broadcast. The flying object in question is a meteor not a spaceship.
(John has gone out with Ellen. Spelding and Mrs. Spelding follows.)
MRS. SPELDING: Oh, my! Look! Something is falling! Roger, you don't think it's going to hit the house, do you?
SPELDING: The odds against being hit by a falling object that size are, I should say, roughly, ten million to one.
JOHN: Ten million to one or not it's going to land right here, and it's not falling.
SPELDING: I'm sure it's a meteor.
MRS. SPELDING: Shouldn't we go down to the cellar?
SPELDING: If it's not a meteor, it's an optical illusion... mass hysteria.
ELLEN: Daddy, it's a real spaceship. I'm sure it is.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: کیا چیز زمین پن اترنے والی ہے؟
جان: خلائی جہاز۔ وہ دیکھو!
سپیلڈنگ: بظاہر تم نے میری نشریات نہیں سنی۔ زیر بحث ہوا میں اڑتی ہوئی شے ایک شہاب ثاقب ہے نہ کہ
کوئی خلائی جہاز۔
(جان ایلن کے ساتھ باہر چلا گیا ہے۔ اور اسپیلڈنگ اور مسز اسپیلڈنگ ان کے پیچھے جاتے ہیں۔)
مسز سپیلڈنگ: اوہ، میرے خدا! دیکھو! کوئی چیز گر رہی ہے! راجر، کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ ہمارے گھر
سے ٹکرا جائے گی؟
سپیلڈنگ: ایسی جسامت کی گرتی ہوئی چیز کا ٹکرانے کے خدشات عجیب ہے، مجھے لگتا ہے تقریباً ایک کڑور
میں سے ایک ہی ہو کوئی ۔
جان: ایک کڑور میں سے ایک ہو یا نہیں یہ یہاں اترنے والا ہے، اور یہ گر نہیں رہا ہے۔
سپیلڈنگ: مجھے یقین ہے کہ یہ ایک شہاب ثاقب ہے۔
مسز سپیلڈنگ: کیا ہمیں زیر زمین تہ خانے میں نہیں جانا چاہئے؟
سپیلڈنگ: اگر یہ شہاب ثاقب نہیں ہے، تو یہ ایک نظری وہم ہے... ماس ہسٹیریا۔
ایلن: ڈیڈی، یہ ایک واقعی اصلی خلائی جہاز ہے۔ مجھے تو یقین آ گیا ہے۔

SPELDING: Or maybe a weather balloon. Yes, that's what it is. General Powers said only yesterday …..
JOHN: It's landing!
SPELDING: I'm going to call the police... the Army! (Bolts inside.)
ELLEN: Oh look how it shines!
JOHN: Here it comes!
MRS. SPELDING: Right in my rose garden!
ELLEN: May be it's a balloon.
JOHN: No, it's a spaceship and right in your own backyard.
ELLEN: What makes it shine so?
JOHN: I don't know but I'm going to find out.
(Runs off towards the light.)
ELLEN: Oh, Darling, don't! John, please! John, John come back!
(Spelding wide-eyed returns.)
MRS. SPELDING: Roger, it's landed right in my rose garden.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: یا شاید کوئی موسمیاتی غبارہ ہے۔ جی ہاں، یہ وہی ہے.
جنرل پاورز نے کل ہی کہا تھا...
جان: وہ زمین پر اتر رہا ہے!
سپیلڈنگ: میں پولیس کو کال کرنے جا رہا ہوں... آرمی کو! (اندر سے کنڈی لگا لیتا ہے۔)
ایلن: اوہ دیکھو یہ کتنے خوبصورتی سے چمک رہی ہے!
جان: لو جی اتر گئی زمین پر!
مسز سپیلڈنگ: یہ تو بالکل میرے گلاب کے باغ میں اتری ہے!
ایلن: ہو سکتا ہے یہ ایک غبارہ ہی ہو۔
جان: نہیں، یہ ایک خلائی جہاز ہے اور آپ کے اپنے گھر کے پچھواڑے میں اترا ہے۔
ایلن: کیسے یہ اس طرح چمک رہا ہے؟
جان: مجھے علم نہیں لیکن میں پتہ لگانے جا رہا ہوں۔
(روشنی کی طرف بھاگتا ہے۔)
ایلن: اوہ، ڈارلنگ، مت جاؤ! جان، میں منت کرتی ہوں! جان، جان واپس آؤ!
(سپیلڈنگ واپس آتا ہے اور حیرت سے اسکی آنکھیں چوپٹ کھلی ہیں۔)
مسز سپیلڈنگ: راجر، یہ بالکل میرے گلاب کے باغ میں اترا ہے۔

SPELDING: I got General Powers. He's coming over. He said they've been watching this thing. They... they don't know what it is.
ELLEN: You mean it's nothing of ours?
SPELDING: They believe it... (Swallows hard)... it's from outer space.
ELLEN: And John's down there! Daddy, get a gun or something.
SPELDING: Perhaps we'd better leave the house until the army gets here.
ELLEN: We can't leave John.
SPELDING: I can. (Peers near-sightedly) Why, it's not much larger than a car. I'm sure it's some kind of meteor.
ELLEN: Meteors are blazing hot.
SPELDING: This is a cold one....
ELLEN: It's opening …….. The whole side's opening! (Shouts) John! Come back! Quick ...
MRS. SPELDING: Why, there's a man getting out of it (Sighs) I feel much better already. I'm sure if we ask him, he'll move that thing for us. Roger, you ask him.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: میری جنرل پاورز سے بات ہوگئی ہے۔ وہ ہمارے گھر آ رہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس چیز کو دیکھ رہے ہیں۔ وہ... وہ نہیں جانتے کہ یہ کیا ہے۔
ایلن: آپ کا مطلب ہے کہ یہ کوئی زمینی چیز نہیں ہے؟
سپیلڈنگ: وہ اس پر یقین رکھتے ہیں... (سختی سے نگلتے ہیں)... یہ چیز خلا سے آئی ہے۔
ایلن: اور جان وہاں باہر گیا ہے! ڈیڈی، بندوق یا کچھ اور لےآئیں۔
سپیلڈنگ: شاید یہی مناسب ہوگا کہ ہم اس وقت تک گھر چھوڑ دیں جب تک کہ فوج یہاں نہ پہنچ جائے۔
ایلن: ہم جان کو یہاں پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔
سپیلڈنگ: میں جا سکتا ہوں۔ (آنکھوں کو سکیڑ کر دیکھتا ہے) کیوں، یہ ایک کار سے زیادہ بڑی نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ کسی قسم کا شہاب ثاقب ہے۔
ایلن: شہاب ثاقب گرم دہکتے ہوۓ ہوتے ہیں۔
سپیلڈنگ: شاید کوئی ٹھنڈی قسم کا شہاب ثاقب ہے...
ایلن: یہ تو کھل رہا ہے ……..اسکا ایک جانب سے پورے کا پورا حصہ کھل رہا ہے! (چلا کر) جان! واپس آؤ! فورا...
مسز سپیلڈنگ: کمال ہے، ایک آدمی اس سے باہر نکل رہا ہے (سکون کا سانس لیتی ہیں) میں پہلے ہی بہت
بہتر محسوس کر رہی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اگر ہم اس آدمی سے کہیں گے تو وہ اس چیز کو یہاں سے منتقل کر دے گا۔ راجر، تم اس سے کہو نا!

SPELDING: (Ominously) If it's really a man!
ELLEN: John's shaking hands with him. (Calls) John darling, come on up here...
MRS. SPELDING: And bring your friend.
SPELDING: There's something wrong with the way that creature looks... if it is a man and not a ... not a monster.
MRS. SPELDING: He looks perfectly nice to me.
(John and the visitor appear. The visitor is in his forties, a mild, pleasant- looking man with side-whiskers and dressed in the fashion of 1860. He pauses when he sees the three people, in silence, for a moment. They stare back at him, equally interested.)
VISITOR: I seem to've made a mistake. I am sorry. I'd better go back and start over again.
SPELDING: My dear sir, you've only just arrived. Come in, come in. I don't need to tell you what a pleasure this is ... Mister... Mister...
VISITOR: Kreton ... This is the wrong costume, isn't it?
SPELDING: Wrong for what?
KRETON: For the country, and the time.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: (خطرے کو بھانپتے ہوۓ) اگر یہ واقعی ایک آدمی (انسان) ہے!
ایلن: جان اس سے مصافحہ کر رہا ہے۔ (جان کو پکارتی ہے) جان ڈارلنگ، یہاں واپس آجاؤ...
مسز سپیلڈنگ: اور اپنے اس دوست کو بھی اپنے ساتھ لے آؤ
سپیلڈنگ: مخلوق کے دکھنے کے انداز میں کچھ گڑبڑ ہے... اگر وہ انسان ہے اور اگر نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں: کو بلا۔
مسز سپیلڈنگ: مجھے تو یہ بہت ہی بھلا آدمی لگتا ہے۔
(جان اور وہ سیاح اندر آتے ہیں۔ سیاح کی عمر چالیس کے لگ بھگ ہے، دھیمے مزاج کا، خوش باش آدمی ہے۔ چہرے پر بڑی قلمیں رکھی ہیں اور اس نے 1860 کے طرز کا لباس پہنا ہوا ہے۔ جب وہ ان تینوں لوگوں کو خاموشی سے دیکھتا ہے تو ایک لمحے کے لیے رک جاتا ہے اور خاموشی سے انہیں دیکھ رہا ہے۔ اتنی ہی دلچسپی سے وہ بھی اس کی طرف دیکھتے ہیں۔)
سیاح: لگتا ہے میں نے غلطی کی ہے۔ میں معافی چاہتا ہوں. بہتر ہے کہ میں واپس لوٹ جاؤں اور اپنا سفر دوبارہ شروع کروں۔
سپیلڈنگ: جناب عزیز من، آپ ابھی ابھی آئے ہیں۔ اندر آیۓ، اندر آیۓ۔ مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ
ہمیں کتنی خوشی ہوئی ہے...جناب...جناب... نام پوچھنا چاہتا ہوں۔
سیاح: کریٹن... یہ مناسب لباس نہیں ہے، ہے نا؟
سپیلڈنگ: کس لیے نا مناسب؟
کریٹن: اس ملک اور دور کے لحاظ سے۔

SPELDING: Well, it's a trifle old-fashioned.
MRS. SPELDING: But really awfully handsome.
KRETON: Thank you.
MRS. SPELDING: (to husband) Ask him about moving that thing off my rose bed.
(Spelding leads them all into living room.)
SPELDING: Come on in and sit down. You must be tired after your trip.
KRETON: Yes, I am a little (looks around delightedly) Oh, it's better than I'd hoped!
SPELDING: Better? What's better?
KRETON: The house... That's what you call it? Or is this an apartment?
SPELDING: This is a house in the State of Maryland, U.S.A.
KRETON: In the late 20th Century! To think is really the 20th Century. I must sit down a moment and collect myself. The real thing!
(He sits down.)
ELLEN: You... You're not an American, are you?
KRETON: What a nice thought! No, I'm not.
JOHN: You sound more English.
Urdu Translation
سپیلڈنگ: ٹھیک ہے،غرض یہ قدرے پرانی پرانی طرز کا لباس ہے۔
مسز. سپیلڈنگ: لیکن واقعی بہت ہی شاندار (لباس) ہے۔
کریٹن: شکریہ۔
مسز. سپیلڈنگ: (اپنے شوہر سے۔) اس سے کہو نا کہ میرے گلابوں کی کیاری سے اپنی وہ چیز کو ہٹالے۔
(سپیلڈنگ ان سب کو کمرے میں لے جاتا ہے۔)
سپیلڈنگ: اندر تشریف لایۓ اور بیٹھ جایۓ۔ آپ اپنے سفر کے بعد لازماّّ تھک چکے ہوں گے۔
کریٹن: ہاں، میں کچھ تھک سا گیا ہوں (خوشی سے ادھر ادھر دیکھتا ہے) واہ، یہ جگہ میری توقعات سے بھی بہتر ہے!
سپیلڈنگ: بہتر؟ کیا بہتر ہے؟
کریٹن: گھر... آپ اسے کیا کہتے ہیں؟ یا یہ اپارٹمنٹ ہے؟
سپیلڈنگ: یہ گھر امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں واقع ہے۔
کریٹن: بیسویں صدی کے آخر میں! یہ سوچنا کہ واقعی یہ بیسویں صدی ہے۔ مجھے ایک لمحہ بیٹھ کر ابنے حواس بحال کرنا جاہیے۔ یہ واقعی حقیقت ہے! (وہ بیٹھ جاتا ہے۔)
ایلن: آپ... آپ امریکی نہیں ہیں، کیا آپ ہیں؟
کریٹن: کیا خوب سوچا آپ نے! نہیں میں نہیں ہوں.
جان: آپ کافی حد تک برطانوی لگتے ہو۔

KRETON: Do I? Is my accent very bad?
JOHN: No, it's quite good.
SPELDING: Where are you from, Mr. Kreton?
KRETON: (Evasively) Another place.
SPELDING: On this Earth, of course!
KRETON: No, not on this planet.
ELLEN: Are you from Mars?
KRETON: Oh dear no, not Mars. There's nobody on Mars ... at least no one I know.
ELLEN: I'm sure you're teasing us and this is all some kind of publicity stunt.
KRETON: No, I really am from another place.
SPELDING: I don't suppose you'd consent to my interviewing you on television?
KRETON: I don't think your authorities will like that. They are terribly upset as it is.
SPELDING: How do you know?
KRETON: Well, I ... pick up things. For instance, I know that in a few minutes a number of people from your army will be here to question me and they... like you... are torn by doubt.
SPELDING: How extraordinary!
Urdu Translation
کریٹن: کیا میں؟ کیا میرا لہجہ بہت خراب ہے؟
جان: نہیں، آپ کا لہجہ بہت اچھا ہے۔
سپیلڈنگ: آپ کہاں سے ہیں مسٹر کریٹن؟
کریٹن: (احتزازکرتے ہوۓ) کسی اور جگہ سے۔
سپیلڈنگ: اسی زمین پر، یقینا!
کریٹن: نہیں، اس سیارے پر نہیں ہے۔
ایلن: کیا آپ مریخ سے ہیں؟
کریٹن: نہیں میری عزیز!، مریخ نہیں۔ مریخ پر کوئی نہیں ہے... کم از کم جہاں تک میرا علم ہے کوئی نہیں رہتا وہاں۔
ایلن: مجھے یقین ہے کہ آپ ہمیں ستا رہے ہیں اور یہ سب کچھ ایک سنسنی خیز تشهیر ہے۔
کریٹن: نہیں، میں واقعی کسی اور جگہ سے آیا ہوں۔
سپیلڈنگ: مجھے نہیں لگتا کہ آپ ٹیلی ویژن پر مجھے انٹرویو دینے کے لیے رضامند ہوں گے؟
کریٹن: مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے حکام کو یہ پسند آئے گا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ وہ بہت پریشان ہیں۔
سپیلڈنگ: آپ کیسے جانتے ہیں؟
کریٹن: ٹھیک ہے، مجھے باتوں کا علم ہوجاتا ہے۔ مثال کے طور پر، میں جانتا ہوں کہ چند منٹوں میں آپ کی فوج کے بہت سے لوگ مجھ سے پوچھ گچھ کرنے کے لیے یہاں حاضر ہوں گے اور وہ لوگ... آپ کی طرح... شک وشہبات کا شکار ہیں۔
سپیلڈنگ: کتنا غیر معمولی بات ہے!

ELLEN: Why did you come here?
KRETON: Simply a visit to your small planet. I've been studying it for years. In fact, one might say, you people are my hobby. Especially, this period of your development.
JOHN: Are you the first person from your ... your planet to travel in space like this?
KRETON: Oh my no! Everyone travels who wants to. It's just that no one wants to visit you. I can't think, why. I always have. You'd be surprised what a thorough study I've made. (Recites) The planet, Earth, is divided into five continents with a number of large islands. It is mostly water. There is one moon. Civilization is only just beginning....
SPELDING: Just beginning! My dear sir, we have had....
KRETON: (Blandly) You are only in the initial stages, the most fascinating stages as far as I'm concerned... I do hope I don't sound patronizing.
ELLEN: Well, we are very proud.
KRETON: I know and that's one of your most endearing primitive traits. Oh, I can't believe I'm here at last!
(General Powers, a vigorous product of the National Guard, and his Aide enter.)
POWERS: All right folks. The place is surrounded by troops. Where is the monster?
KRETON: I, my dear General, am the monster.
POWERS: What are you dressed up for, a fancy-dress party?
KRETON: I'd hoped to be in the costume of the period. As you see I am about a hundred years too late.
Urdu Translation
ایلن: آپ یہاں کیوں آئیے ہیں؟
کریٹن: صرف آپ کے اس چھوٹے سے سیارے کی سیر کرنے آیا ہوں۔ میں برسوں سے اس سیارے کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔ درحقیقت، یہ بھی کہہ سکتے ہیں، آپ لوگ میرا مشغلہ ہیں. خاص طور پر، آپ کی ترقی کا یہ دور.
جان: کیا آپ اپنے ... اپنے سیارے سے اس طرح خلا میں سفر کرنے والے پہلے شخص ہیں؟
کریٹن: ارے نہیں بھئی! ہمارے سےارے سے ہر کوئی سفر کرتا ہے جو چاہتا ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ کوئی بھی آپ کے سیارے کی سیر کرنا نہیں چاہتا ہے۔ مجھے معلوم نہیں، کیوں؟ میں نے ہمیشہ خواہش کی ہے۔ آپ حیران ہوں گے کہ میں نے کتنا تفصیلی مطالعہ کیا ہے۔ (با آواز بلند بولتے ہوۓ جیسے کوئی یاد کی ہوئی چیز سنا رہا ہو) سیارہ، زمین، کئی بڑے جزیروں کے ساتھ پانچ براعظموں میں تقسیم ہے۔ یہاں زیادہ تر حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ اسکا ایک چاند ہے۔ تہذیب کا محض آغاز ہوا ہے....
سپیلڈنگ: ابھی آغاز ہواہے! میرےعزیز صاحب، ہم مہذب ہو چکے ہیں ...
کریٹن: (بے شرمی سے) آپ صرف ابتدائی مراحل میں ہیں، میرے لحاظ سے اس سے زیادہ دلکش دور ابھی آنا ہے ... مجھے امید ہے کہ میرے انداز میں تکبر نہیں ہے۔
ایلن: ٹھیک ہے، ہمیں اپنے ترقی یافتہ ہونے پربہت فخر ہے۔
کریٹن: میں جانتا ہوں اور یہ آپ کی سب سے پیاری قدیم خصلتوں میں سے ایک ہے۔ اوہ، میں یقین نہیں کر سکتا کہ میں آخر میں یہاں پر ہوں!
(جنرل پاورز، جو نیشنل گارڈ کی ایک جوشیلی پیداوار (فوجی) ہے، اور اس کے ساتھ ایڈی داخل ہوتا ہے۔)
پاورز: ٹھیک ہے حضرات۔ اس جگہ کو فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ اور کہاں ہے وہ بلا؟
کریٹن: محترم، میرے پیارے جنرل، میں ہوں وہ بلا۔
پاورز: یہ لباس تم نے کیا کسی فینسی ڈریس پارٹی میں شرکت کے لیے پہن رکھا ہے؟
کریٹن: میں نے یہ لباس دور کی مناسبت سے پہنا چاہا رہا تھا۔ پر جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ میں تقریباً ایک سو سال بعد پہنچا ہوں۔

No comments:
Post a Comment