Go To Index
اردو (لازمی)
Past Paper 2024
Special Thanks To Ali Sheikhحل شدہ پیپر
وقت = تین گھنٹے کل نشانات = 75
حصہ (الف) حل شدہ کثیرالانتخابی سوالات
1. "گل کھلانا" قواعد کے لحاظ سے:
2. لفظ "اندوہ" کے معنی ہیں:
3. کسی ایک چیز کو دووسری چیز کی مانند قرار دینا کہلاتا ہے:
4. میر انیس کی نظم میں جس گرمی کا ذکر ہے وہ گرمی ہے:
5. کاشغر شہر ہے:
6. گل کے بدلے جُزو کا نام لے کر اس کو گل سمجھنا شعری اصطلاح میں کہلاتا ہے:
7. سبق "شہید" کے پس منظر میں شہر ہے:
8. انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز متعارف کرایا:
- اسم صفت
- مرکب اضافی
- مرکب عطفی
- محاورہ
2. لفظ "اندوہ" کے معنی ہیں:
- شکر
- قدر
- خوشی
- غم
3. کسی ایک چیز کو دووسری چیز کی مانند قرار دینا کہلاتا ہے:
- مبالغہ
- کنایہ
- تشبیہ
- تلمیح
4. میر انیس کی نظم میں جس گرمی کا ذکر ہے وہ گرمی ہے:
- دمشق کی
- کربلا کی
- کوفہ کی
- مکہ کی
5. کاشغر شہر ہے:
- عرب کا
- افغانستان کا
- ترکستان کا
- چین کا
6. گل کے بدلے جُزو کا نام لے کر اس کو گل سمجھنا شعری اصطلاح میں کہلاتا ہے:
- استعارہ
- مجاز مرسل
- تشبیہ
- تلمیح
7. سبق "شہید" کے پس منظر میں شہر ہے:
- قصور
- لاہور
- سیالکوٹ
- کراچی
8. انہوں نے خط لکھنے کا نیا انداز متعارف کرایا:
- علامہ اقبال
- مرزا غالب
- الطاف حسین حالی
- خواجہ میر درد
No comments:
Post a Comment