Go To Index
اردو (لازمی)
For Class IX (Science Group)
Special Thanks To Miss Shaxia RaheemLearner's House
Past Paper 2025
بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن کراچی
سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامینیشن ( پہلا سالانه) ۲۰۲۶ء
اُردو نار مل کورس (لازمی)
جماعت نہم و دہم۔ (سائنس گروپ)
وقت : ۳ گھنٹے کل نمبر: ۷۵
حصہ " الف " (لازمی)
(کثیر الانتخابی سوالات) نمبر :۱۵
ضروری ہدایت: (i) تمام اجزأ کے جوابات مطلوب ہیں۔
(ii) سوالات کاپی پر نقل نہ کیجیے۔ پر چے کے مطابق صحیح نمبر ڈال کر جواب لکھیے۔
(iii) ہر جز کا ایک نمبر ہے۔
1. دیے گئے ممکنہ جوابات میں سے ہر ایک کے لیے درست جواب کا انتخاب کیجیے۔
(i) مصافحہ کرنے کا مطلب ہے:
(A) سلام کرنا
(B) گلے ملنا
(C) مسکرا کے ملنا
(D) ہاتھ ملانا ✔
(ii) قوم ایک مثال رکھتی ہے:
(A) درخت کی ✔
(B) زمین کی
(C) پانی کی
(D) ہوا کی
(iii) رشتوں کی روایت اور پابندی کو کہتے ہیں:
(A) قانون فلسفه
(B) قانون کیمیا
(C) قانون ادب ✔
(D) قانون شہادت
(iv) ہندوؤں نے مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے جو تحریک شروع کی اس کا نام تھا:
(A) تحریک خلافت
(B) تحریک ہجرت
(C) شدھی تحریک
(D) سنگٹھن تحریک ✔
(v) نام دیو تھا ایک:
(A) ڈرائیور
(B) چوکی دار
(C) خانساماں
(D) مالی ✔
(vi) اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے:
(A) تدبیر سے
(B) تکبیر سے
(C) زنجیر سے
(D) تقدیر سے ✔
(vii) محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی:
(A) ان پڑھ
(B) پڑھی لکھی ✔
(C) کام چور
(D) عمر رسیده
(viii) میر تقی میر کے کلام کی نمایاں خصوصیت ہے:
(A) سنجیدگی
(B) درد و غم ✔
(C) مزاح
(D) شگفتگی
(ix) لفظ " پیراہن " کے معنی ہیں:
(A) لباس ✔
(B) لہو
(C) بستر
(D) راکھ
(x) علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے:
(A) پاک طبیعت
(B) پاک صورت
(C) پاک حکمت
(D) پاک طنیت ✔
(xi) "دنیا مرے آگے ، تماشا مرے آگے اور نقار خانے میں " کے مصنف ہیں:
(A) حسرت موہانی
(B) نظیر اکبر آبادی
(C) دلاور فگار
(D) جمیل الدین عالی ✔
(xii) فاتر العقل " کے معنی ہیں:
(A) عقل مند
(B) نا سمجھ
(C) پاگل ✔
(D) بے وقوف
(xiii) شاعر نے بحر سخاوت کہا ہے:
(A) حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ✔
(B) حضرت موسی علیہ السلام کو
(C) حضرت عیسی علیہ السلام کو
(D) حضرت آدم علیہ السلام کو
(xiv) اونہہ کر کے چپ ہونے سے نو کر ہو جاتے ہیں:
(A) دلیر
(B) با ادب
(C) نا فرمان
(D) شیر ✔
(xv) سبق "ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری " جس کتاب سے ماخوذ ہے اس کا نام ہے:
(A) مراة العروس
(B) مٹی کا دیا
(C) مضامین سرسید
(D) شہاب نامہ ✔

حصہ ب ( مختصر جواب کے سوالات)
کل نمبر: ۳۰
2. مندرجہ ذیل سوالات میں سے کسی دو نے مختصر جوابات تحریر کیجیے : (۶)
(i) حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم جریر بن عبد اللٰ٘ہ رضی اللٰ٘ہ عنہ کو دیکھ کر کیا کرتے تھے ؟
(ii) ڈاکٹر صاحب کس حلیے میں مریضوں کا معائنہ کر رہے تھے ؟
(iii) " البیرونی" کو کس کتاب نے شہرت دی؟
(iv) نام دیو کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی؟
(v) غالب نے میر مہدی مجروح کو بے وسواس خطہ بھیج دینے کا کیوں کیا ؟
3. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا مرکزی خیال ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ خلاصہ مصنف کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے۔ (۵)
(i) سیانا بادشاہ
(ii) شہید
4. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم کا خلاصہ ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ تحریر کیجیے۔ (۵)
(i) سر راہ شہادت
(ii) گرمی کی شدت
5. مندرجہ ذیل میں سے کسی دو شعری اصطلاحات کی تعریف کیجیے۔ (۶)
مقطع، ردیف، مخمس، تشبیہہ

----- یا -----
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو اصناف ادب کی تعریف کیجیے۔ (۶)
مضمون، آپ بیتی، ڈرامہ، خاکہ
6. (الف) مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے: ()
اسم مصغر، جمله فعلیه، اسم مکبر، مرکب تام
مندرجہ ذیل لفظوں میں سے مترادف کے جوڑے ملائیے۔
عکس، نادر، قیمتی، خواہش، مشکل، تمنا، سایہ، دشوار، نایاب، بیش بہا
(ب) مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے : (۴)
لٹو ہونا، خوش نودی، مرکز، نام بیچنا، اطراف و جوآنب، آتش محبت
6. (الف) مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے: ()
اسم مصغر، جمله فعلیه، اسم مکبر، مرکب تام
----- یا -----
6. (الف) مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے: (۴)مندرجہ ذیل لفظوں میں سے مترادف کے جوڑے ملائیے۔
عکس، نادر، قیمتی، خواہش، مشکل، تمنا، سایہ، دشوار، نایاب، بیش بہا
(ب) مندرجہ ذیل میں سے کسی چار الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے : (۴)
لٹو ہونا، خوش نودی، مرکز، نام بیچنا، اطراف و جوآنب، آتش محبت
حصہ ج ( بیانیہ جواب کے سوالات)
کل نمبر: ۳۰
7. سیاق وسباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارت کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں کیجیے: (۸)
۔ سینکڑوں آدمیوں نے کھانا کھایا، میں ان کے اشارے کی غلام بنی ہوئی تھی، اپنے نام کے لیے، اپنی بڑائی کے لیے سینکڑوں روپے خرچ کر دیے، لیکن جس کی بدولت ہزاروں روپے کھائے، اسے اس تقریب کے دن بھی پیٹ بھر کھانا نہ دے سکی، محض اس لیے تا کہ وہ بڑھیا ہے، بےکس ہے, بے زبان ہے۔
سیاق وسباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے۔
(i) دیکھ !نادان بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔
(ii) مسلمانوں نے ہمیشہ رواداری کو اپنا شیوہ بنایا ہے۔
(iii) اسے کیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پر کھیل رہی ہے۔
(iv) گھر والی کی اونہہ سب سے خطر ناک اونہہ ہوتی ہے۔
8. اپنے دوست کے نام ایک خط لکھے جس میں اسے موبائل فون کو غیر ضروری طور پر استعمال کرنے کے نقصانات سے آگاہ کیجیے۔ (۶)
9. مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے۔(۶)
(i) کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جابسیں ۔۔۔۔۔ اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں
(ii) نہ گور سکندر، نہ ہے قبر دارا ۔۔۔۔۔ مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
(iii) ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ "تو کیا ہے"؟ ۔۔۔۔۔ تمھی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟
(iv) جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم ۔۔۔۔۔ سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
10. مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیۓ۔ (۱۰)
(i) ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کی لیے
(ii) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
(iii) انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات
۔ سینکڑوں آدمیوں نے کھانا کھایا، میں ان کے اشارے کی غلام بنی ہوئی تھی، اپنے نام کے لیے، اپنی بڑائی کے لیے سینکڑوں روپے خرچ کر دیے، لیکن جس کی بدولت ہزاروں روپے کھائے، اسے اس تقریب کے دن بھی پیٹ بھر کھانا نہ دے سکی، محض اس لیے تا کہ وہ بڑھیا ہے، بےکس ہے, بے زبان ہے۔
----- یا -----
سیاق وسباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے۔
(i) دیکھ !نادان بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔
(ii) مسلمانوں نے ہمیشہ رواداری کو اپنا شیوہ بنایا ہے۔
(iii) اسے کیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پر کھیل رہی ہے۔
(iv) گھر والی کی اونہہ سب سے خطر ناک اونہہ ہوتی ہے۔
8. اپنے دوست کے نام ایک خط لکھے جس میں اسے موبائل فون کو غیر ضروری طور پر استعمال کرنے کے نقصانات سے آگاہ کیجیے۔ (۶)
----- یا -----
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیے جس میں علاقے میں سڑکوں کی حالت زار اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے
متعلق توجہ مبذول کروائی گئی ہو۔ 9. مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے۔(۶)
(i) کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جابسیں ۔۔۔۔۔ اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں
(ii) نہ گور سکندر، نہ ہے قبر دارا ۔۔۔۔۔ مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
(iii) ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ "تو کیا ہے"؟ ۔۔۔۔۔ تمھی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟
(iv) جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم ۔۔۔۔۔ سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
----- یا -----
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل جُزو کی تشریح کیجیے۔ہو گیا مانندِ آب ارزَاں مُسلماں کا لہو
مُضطرِب ہے تو کہ تیر ا دل نہیں داناۓ راز
ربط و ضبِط مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نِجات
ایشیا والے ہیں اس نُکتے سے اب تک بے خبر
مُضطرِب ہے تو کہ تیر ا دل نہیں داناۓ راز
ربط و ضبِط مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نِجات
ایشیا والے ہیں اس نُکتے سے اب تک بے خبر
10. مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صفحات پر مشتمل مضمون لکھیۓ۔ (۱۰)
(i) ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کی لیے
(ii) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
(iii) انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات
----- یا -----
"شبلی نعمانی" یا "محسرت موہانی" میں سے کسی ایک شخصیت کے حالات زندگی اور ادبی کارناموں کا ذ کر کیجیے۔