Go To Index
اردو (لازمی)
For Class IX (Science Group)
Special Thanks To Sir Kashif RazaPast Paper 2025
صفحہ نمبر ۴۔ اُردو جماعت نہم و دہم) سائنس گروپ
سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل میں سے کسی دو جملوں کی تشریح کیجیے:۔
(i) کام سے سچا لگاؤ تھا اور اسی میں اس کی جیت تھی۔
(ii) دنیا کا دستور ہے کہ کوئی فرد بشر رنج سے خالی نہیں۔ اگر ہر طرف خوشی ہی خوشی ہو تو انسان خدا کو بھول کر بھی یاد نہ کرے۔
(iii) دیکھ! وہ بے گناہ قیدی اندھیرے کنوئیں میں سات تہہ خانوں میں بند ہے۔ اس کا سورج کا سا چمکنے والا چہرہ زرد ہے۔
(iv) رُوٹھے ہی رہو گے یا کبھی منو گے بھی ؟ اور اگر کسی طرح نہیں منتے تو روٹھنے کی وجہ تو لکھو.
۸. اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے بتائیے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ”قومی اتحاد" میں پوشیدہ ہے. (6)
۹. مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:-
(i) نور مجسم، نیر اعظم، سرور عالم ، مونس آدم ۔۔۔۔ وح کے ہم دم، خضر" کے رہ پر صلی اللہ علیہ وسلم
(ii) رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل ۔۔۔۔ جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے؟
(iii) یہ لعل و گہر ہیں جو بکھرے پڑے ۔۔۔۔ زمین سے بھی ہیں اُن میں اکثر بڑے
(iv) ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے ۔۔۔۔ آئے تو سہی، بر سر الزام ہی آئے
وہ زنجیر کیا ہے کشش باہمی
نہ اس میں خلل ہو نہ بیشی کمی
ہے ان سب کا آئین ایجاد ایک
ہنر ایک ہے اور استاد ایک
۱۰۔ مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صحفات پر مشتمل مضمون لکھیۓ۔ (۱۰)
(i) زندگی آمد برائے بندگی
(ii) طلباء کی زندگی میں وقت کی اہمیت
(iii) میڈیا آزاد نسل برباد
(i) کام سے سچا لگاؤ تھا اور اسی میں اس کی جیت تھی۔
(ii) دنیا کا دستور ہے کہ کوئی فرد بشر رنج سے خالی نہیں۔ اگر ہر طرف خوشی ہی خوشی ہو تو انسان خدا کو بھول کر بھی یاد نہ کرے۔
(iii) دیکھ! وہ بے گناہ قیدی اندھیرے کنوئیں میں سات تہہ خانوں میں بند ہے۔ اس کا سورج کا سا چمکنے والا چہرہ زرد ہے۔
(iv) رُوٹھے ہی رہو گے یا کبھی منو گے بھی ؟ اور اگر کسی طرح نہیں منتے تو روٹھنے کی وجہ تو لکھو.
۸. اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے بتائیے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ”قومی اتحاد" میں پوشیدہ ہے. (6)
یا
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں علاقے میں گیس کی قلت کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں کے بارے میں آگاہ کیجیۓ۹. مندرجہ ذیل اشعار میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ کیجیے:-
(i) نور مجسم، نیر اعظم، سرور عالم ، مونس آدم ۔۔۔۔ وح کے ہم دم، خضر" کے رہ پر صلی اللہ علیہ وسلم
(ii) رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل ۔۔۔۔ جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے؟
(iii) یہ لعل و گہر ہیں جو بکھرے پڑے ۔۔۔۔ زمین سے بھی ہیں اُن میں اکثر بڑے
(iv) ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے ۔۔۔۔ آئے تو سہی، بر سر الزام ہی آئے
یا
نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل جزو کی تشریح کیجیے:-وہ زنجیر کیا ہے کشش باہمی
نہ اس میں خلل ہو نہ بیشی کمی
ہے ان سب کا آئین ایجاد ایک
ہنر ایک ہے اور استاد ایک
۱۰۔ مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر کم از کم دو صحفات پر مشتمل مضمون لکھیۓ۔ (۱۰)
(i) زندگی آمد برائے بندگی
(ii) طلباء کی زندگی میں وقت کی اہمیت
(iii) میڈیا آزاد نسل برباد

No comments:
Post a Comment