Search This Blog

Thursday, 1 October 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ روزہ - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حصہ (ب) عبادات - روزہ
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. روزے کو عربی میں کہا جاتا ہے :
(الف) الشہر
(ب) الصوم ✔
(ج) القدر
(د) القيام

۲. سورۃ القدر کے مطابق لیلتہ القدر زیادہ افضل ہے:
(الف) ایک مہینے سے
(ب) سو مہینوں سے
(ج) ہزار مہینوں سے ✔
(د) دس مہینوں سے

۳. قرآن مجید کی روشنی میں آپ پر روزے فرض ہیں اس لیے کہ آپ بن جائیں:
(الف) روزے دار
(ب) پرہیز گار ✔
(ج) سچار
(د) فرمانبردار

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. الصوم " کے لغوی معنی ہیں:
(الف) رکنے یا بچنے کے ✔
(ب) دعا کے
(ج) پاک ہونے کے
(د) سکون کے

۵. قرآن مجید نازل ہوا۔
(الف) رجب میں
(ب) شعبان میں
(ج) رمضان میں ✔
(د) ذی الحج میں

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment